پاکستان اور لوڈ شیدڈنگ

Posted on at


دنیا میں انسان کو بوہت سی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جن کے بغیر انسان کی زندگی کا گزارا ممکن نہیں.گاس.پانی.اور بجلی انہی چیزوں مے سے ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور موہال ہے ،پاکستان میں بجلی کی الان شدہ اور غیر علانیہ لوڈ شیدڈنگ دونوں سے لوگ بوہت تنگ ہیں ، پچھلے ساتھ سالوں سے بجلی کا بحران اپنی باجود ہے اورلگتا یہی ہے کہ ھقومت ے وقت اس بحران کو ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں بجلی کی لوڈ شیدڈنگ کی وجہ سے انسانی زندگی مفلوج ہو کر رہ گیی ہے ،آپ شعبہ ے زندگی کا کوئی بی ایریا دیکھ لیں،آپکو ہر جگہ تباہی ہی نظر آے گی.     

             

کراچی جسی بڑے شہر میں بھی ١٠سے ١٢ گھنٹے کی لوڈ شیدڈنگ کی جا رہی ہے جو کہ سرا سر اوم کے ساتھ زیادتی ہے.ٹیکسٹائل انڈسٹرے ہو یا ٹیکنالوجی کی ہر جگا اس بے وجہ لوڈ شیدڈنگ نے کاروبار تھاپ کیا ہوے ہیں.پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جس کی آبادی میں وقت کے ساتھ ساتھ بوہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے .جس بھی ملک کو مسکلات سے بچنے کے لئے ایسے ریسورسز کی تلاش کرنی چائیے جس کی وجہ سے لوگوں کو روزگار ملے.             

              

پاکستان میں حالات دن با دن بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور غریب آدمی کا چولا ٹھنڈا ہوتا جا رہا ہے .لوڈ شیدڈنگ نے غریب عوام سے روزگار تک چین لیا ہے،اب یہ مثال آپ کے سامنے ہے ،دس دن کے بعد ہوقومت نے فیصلآباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹرے کی بجلی بھال کی ہے.ایک غریب آدمی جو فکتورے میں کام کرتا ہے اس کے لئے زندگی تنگ ہوتی جا رہی ہے           

          

اسحکومت نے بھی توانایی کے بحران پی کابو پانے ک لیے کوئی مثبت اکدام نہیں کیا.وزیرے بجلی جو کے اب وزیرے ازم ہیں .آج سے چند سال پہلے لوڈ شیدڈنگ کے خاتمے کا الان کیا تھا اور وو اعلان اب بی صرف ایک اعلان ہی ہے.اگر حکومت بجلی کے بحران پر کابو پانے کے لئے سنجیدہ ہے تو اس کو چند ایسے پروجیکٹ خولننے ہوں گے جس سے سستی بجلی پیدا ہو سکے،جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ کالا باغ ڈیم سیاست کی نظر ہو گیا ہے ،اب اس پی رونے کے بجایے حکومت کو چائے کہ زیادہ سے زیادہ ڈیم بناے تاکہ پانی سے سستی بجلی پیدا کی جا سکے،           

            

ہر روز حکوممت بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیتی ہے اور جب بجلی کی فراہمی کا مثلا اتا ہے تو اس کے وزیر اسمبلی میں سو رہے ہوتے ہیں .ایک سٹوڈنٹ تابکا بی اس لوڈ شیدڈنگ سے کافی پریشان ہے.طالبعلم کو اپنے امتحان کی تیاری میں بی مسلہ ہوتا ہے کیو کہ بجلی جانے کا وقت تو مکرر. ہے مگر انے کا کسی کو نہیں پتا .لوگوں نے اس پر بوہت احتجاج کر لیا اب لوگ بی سمجھ گئے ہیں کے احتجاج کرنے سے اچھا ہے کے گھر بیٹھ کر صابر کیا جائے کیو کہ حکومت کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں.        

              

اللہ تعالیٰ ہم سب پاکستانیوں پر رحم کرے اور ہمارے حکمرانوں کو ہدیت دے امین 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160