فلم انیکس#مواد کا بہائو#گیمیفکشن اور مائی ویلج، دنیا کے رسم و رواج اور# مقامی صلاحیت کی مدد کرتی ہے۔@

Posted on at

This post is also available in:

اگر آپ فلم انیکس پر رجسٹرڈ استعمال کنندہ کی حیثیت سے لاگ ان ہیں۔ آپ نئے فلم انیکس کے مواد کے بہاؤ کو داخل کر سکتے ہیں۔ اور @ فلم انیکس پر # گیمیفکیشن کا فلیور رکھ سکتے ہیں۔ یہ فلم انیکس کا بِیٹا ورژن ہے۔

 

 

مواد کا بہاؤ اس مواد سے بنایا جاتا ہے جو کہ استعمال کنندہ پوسٹ کرتے ہیں جسے آپ نیٹ ورک کے اندر سبسکرائب کرتے ہیں اور وہ مواد جسے فلم انیکس کے ایڈیٹرز کی ٹیم تجویز کرتی ہے۔ ذہن میں رہے کہ ہر مضمون، بلاگ، چھوٹا بلاگ، فلم اور وڈیو نشر ہونے سے پہلے دیکھی جاتی ہے اور منظور کی جاتی ہے۔ لہذا یہ مردوں اور عورتوں کے لیئے ایک محفوظ ماحول ہے۔

میں مواد کے بہاؤ کو مائی ویلج کہنا پسند کرتا ہوں، جہاں وہ جو میرے لیئے اہمیت رکھتے ہیں اپنی خبریں اور تخلیقی مواد پوسٹ کرتے ہیں تاکہ میں محظوظ ہو سکوں، سیکھ سکوں اور ان سے بات چیت کر سکوں۔

 

 

 

ہ تصوررسم و لحاظ سے بہت بھرپور اور محفوظ ہے۔ خاص طور سے ممالک کے لیئے جیسا کہ افغانستان ، برے اور سوالیہ رویے سے بچنے کے لیئے اور نوجوان طلباء اور عورتوں کی حمایت کرنا جو کہ اس پلیٹ فارم پر ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتے ہیں بیرونی اثر سے محفوظ۔ اس کی موجودگی میں وہ ایک ویلج میں داخل ہوتے ہیں۔جہاں وہ اپنے خیالات کو شکل دیتے ہیں اور بغیر کسی بیرونی اثر کے یقین رکھتے ہیں خاندان اور مقامی ادارے اس کی تعریف کر سکتے ہیں۔

مواد کے تصور اور معلومات کے تبادلے میں ویلج بز سکور کے ذریعے سب کے لیئے روزگار کے مذید مواقع پیدا کرتا ہے، جو کہ پوسٹ کیئے گئے مواد کے معیار کا اندازہ لگاتا ہے اور روزانہ اس کی قدر کا اندازہ لگاتاہے مالی انعامات کے ساتھ۔ ہر بلاگ اور وڈیو جو کہ رئیل سٹیٹ کے مشابہہ ہوتی ہے اور اس کے معیار پر کم یا زیادہ قدر پیدا کرتی ہے۔

 

 

 

ہماری 5000 طالبات ہیں جو کہ ہرات میں رجسٹرڈ ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کا اپنا ویلج اور مواد کا بہاؤ ہے۔ ان میں سے ہر ایک اپنے خاندانی رسم و رواج کے لحاظ سے مضامین اور وڈیوز شائع کر سکتاہے، مالی معاونت پیدا کر سکتا ہے، اپنے وژن کو فروغ دے سکتا ہے اور ایک مستحکم تعلیم اور معاشی نشوونما کو قائم رکھتا ہے۔

 

 

 ویلج اور مواد کے بہاؤ کا تصور ہمیں اس قابل بناتا ہے کہ ہم 300000 استعمال کنندگان تک 245 ممالک میں رسائی کو وسیع کر سکیں۔ اس کا مطلب ہے 300000 جدا ویلجز اور رہن سہن کے طریقہ کار کو وژن اور مستحکم معیشت۔

 

 

 


برائے مہربانی فلم انیکس پر میرے ذاتی صفحہ پر آئیں اورسبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی وومنز انیکس پر بھی آئیں اور تازہ ترین خبروں، معلومات اور وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کریں۔

 

فرانسسکو رولی۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160