موبائل کے نقصان اور فائدے

Posted on at


                                                   موبائل کا فائدہ

موبائل کے انے سے ہمیں بوہت سے فائدے اور سہولیات ملی ہیں ،موبائل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہمیں کوئی بھی کام پیش ا جی خوا وو بھر کے کسی ممالک میں اپنے پیاروں سے ہو یا اپنے کسی بھی چانے والوں سے ،وو ایک منٹ میں ہو جاتا ہے حالانکہ کچھ عرصہ پہلے تک ایسا نہیں تھا لوگ اپنے پیاروں سے بات تک کرنے کو ترس جاتے تھے ،اور ان کے پیارے بھی اپنے گھر والوں سے صرف خط کے ذریے ہی اپنے جذبات احساسات کا اظھار کر سکتے تھے

اور غم خوشی میں بھی شریک نہیں ہو سکتے تھے ،لیکن اب یہ مسلہ بھی موبلے فونی کے آ جانے سے حل ہو گیا ہے،اب لوگ تقریبن ہر روز ہے اپنے پیاروں سے لمبی بات کر سکتے ہیں اور بل بھی اتنا نہیں دینا پڑھتا جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے تک ہوتا تھا ،

کچھ عرصہ پہلے تک اپنے پیاروں سے سالوں سال تک بات نہیں ہو پاتی تھی،اور اب آپ بس جب جی کہے کال ملا کر اپنے پیاروں عزیزوں سے بات کر سکتے ہیں،وو بھی بوہت ہی کم پیسوں میں ،یہ موبلے کا بوہت ہی برا فائدہ ہے،ا


اور اگر کسی کو لوکل بھی کام پیش آ جائے تو اگر بیلنس نہ بھی ہو تو مسیج کر کے بتا دیتے ہیں یہ ہیں م وبائل کے فائدے ، اب آ جاتے ہیں موبائل کے نقصان کی طرف
اس کے جہاں اتنے فائدے ہیں وہاں نقصان بھی بوہت ہیں ،آج کل آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا ہماری نوجوان نسل کو کہ کیسی تباہ ہو رہی ہیں ہماری نوجوان نسل ،آج کل ١٠٠میں سے ٩٥فی صد لوگ خاص طور پر نوجوان نسل رات کو جاگ کر گھنٹوں اپنے دوستوں سے باتیں کرتے ہیں جہاں کہیں بھی محفل میں بٹہے ہوں وہاں باتیں کرنے کے بجاے موبائل پر کسی نہ کسی سے بے مقصد باتیں کرتے رهتے ہیں .حالانکہ یہ محفل کے آداب کے خلاف ہے،موبلے فونی کے اور بھی بوہت سے نقصان ہیں جیسے اس کو اپر والی جیب میں دل کر رکھنے سے دل کی بیماری بھی ہو سکتی ہے ،کانوں کے ساتھ لگا رہنے سے کانوں کی بیماری وغیرہ وغیرہ ،
طبی ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ موبائل پر زیادہ میسج کرنے سے انغوتھے میں درد بھی ہو سکتا ہے ،جس سے کمر اور ہاتھ بھی متاثر ہو سکتے ہیں.جنوبی افریقہ کے ماہرین کی طرف سے جاری کی گی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق موبائل فون پر مسیج میں سب سے زیادہ کام ہاتھ کے انگوتھے سے لیا جاتا ہے،اور اس عمل میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا جسم کا حصہ ہاتھ کا انگوٹھا ہے-چناچے انگوتھے کا یہ استمال درد کا بحیث بن سکتا ہے،-تحقیقاتی رپورٹ مراتب کرنے والی ماہرین کی سربراہ صنفورا کریم کے مطابق جنوبی افریقہ میں اسکول جانے والی ٣٢٠ طلبہ کے اٹرویو کے لئے گئے -جن میں نصف نے ہاتھ کے انگوتھے،کمر اور گردن اور ہاتھ کی کلائیوں میں درد کی شکایات کی -
  • ایسے طلبہ کی مشترقہ عادت موبائل سے ہر وقت دوستوں کو متہعدد مسیج کرنا تھی انہوں نے بھی موبائل سے زیادہ مسیج کرنے سے روکنے کا مشورہ دیا ہے ،

     
     
  •  








About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160