Bitcoin VAT free for Euro Exchanges

Posted on at


.چین کے بارے میں نئی خبروں کےبعد جس میں چین نے دعوہ کیا ہے کہ وہ بٹکوائن کی ٹرانزیکشنز پر کنٹرول رکھنے کے قابل نہیں ہے، یہ تازہ خبریں کورٹ کا یہ فیصلہ کہ بٹکوائن یورپ میں ‘وی اے ٹی’ ٹیکس سے مثتثنی ہوگا لوگوں کے درمیان ہلچل پیدا کردی ہے۔

یہ بٹکوائن کی قیمت میں اوپر کی طرف اضافے کا بھی باعث بنا ہے جو 267 $ سے 280 $ ہوگئی ہے۔ یہ فیصلہ بلاشبہ ایک بہت بڑی خبر ہے اور اس بات کی امید ہے کہ بہت سارے ممالک اس کی پیروری کریں گے۔ پاکستان نے ایک پراپر پیمنٹ گیٹ وے اختیار کیا ہے، اور اس خبر نے یورپی ملکوں کے لوگوں کے لیے یہ آسان بنا دیا ہے کہ وہ سروسز اور اشیاء جو پاکستان سے حاصل کریں گے ان کے لیے ادائیگی بٹکوائن کے زریعہ سے کریں۔

بٹکوائن کا مقصد یہ ہے کہ اس کی کوئی مرکزیت نہ ہو اس پر حکومتوں کا کوئی کنٹرول نہ ہو۔ بہرحال بٹکوائن کا رخ موڑنے کے ریگولیشن کے مطابق کئ حربے اختیار کیے گئے۔ بٹکوائن مین سٹریم میں جانے کے لیے ابھی اپنی حدود سے باہر نکل رہا ہے۔

جیسا کہ کہا گیا ہے، میں یقین رکھتا ہوں کہ ہمارے لیے اگلا مہینہ بہت اچھا رہے گا۔ یہ دیکھنا ایک اچھی تفریع ہو گی کہ قیمت میں بٹکوائن کیسے بڑہوتری کی طرف جاتا ہے۔ قیمت میں اضافہ مجھے ہمیشہ بے قرار کرتا ہے۔ یہ اور بھی تفریع کی بات ہو گی جب آپ سے نیچے والی سطع پر خرید سکتے ہیں۔ ہم ابھی بٹکوائن کے اتار چڑہاؤ سے محبت کرتے ہیں۔

نوٹ: وی اے ٹی بلکل جی ایس ٹی (پاکستان میں جنرل سیلز ٹیکس) کے مماثل ہے

 

Covered at pk.newsbtc.com



About the author

Urdubit

Pakistans first fully automated bitcoin trading platform. Buy and Sell your bitcoins for cash. We started operations on 13 Oct 2014.

Subscribe 2760
160