Boston and San Francisco کا فلمی میلہ ،نیا ڈایریکٹر/نیی فلم ، Vine مقابلہ ۔ فلم انیکس انڈسٹری نیوز لیٹر۔

Posted on at

This post is also available in:

Tribeca فلم فیسٹول بہت جلد اپریل میں آرہا ہے، لیکن یہ صرف یہی نہیں ہے ۔ ہمارے پاس اور بھی بہت سارے فیسٹول پیش کرنےکو آرہے ہے، جیسے Bostonکا Independent Film Festival اور San Francisco International Film Festival ، دی انڈی فلم فیسٹیول لیگیگا 24 اپریل سے 30 اپریل سے، اور اس کے ساتھ ہوںگے سوال وجواب کی سیزنس۔ دی  James Ponsoldt کا  Now Spectacular اور Lake Bellکا ان دی ورلڈ، دونوں جو اس سال Sundance میں بیسٹ قرار پائے۔ فیسٹول کے اوپنینگ اور کلوزنگ ترتیب وار ہوگئی۔ دیکھانے والے فلموں میں سے، Joss Whedon's Much Ado About Nothing جو پہلے فیسٹیول میں پریزنٹ ہوا تھا اور کئی دوسرے  پرئیمیر جو female فلم میکر نے ڈائیرکٹ کیاتھا۔ جیسا کہ Secundaria by Mary Jane Doherty، ایک ڈکومنٹری ہے۔ کس طرح بیلے پر ایک دستاویزی فلم کیوبا کے نوجوانوں کے لئے غربت سے باہرنکلنے کے لئے ایک طریقہ ہے ۔ پینل 'کی طرف، مہمان فلم کی تقسیم اور دستاویزی فلم ایڈیٹنگ پر تبادلہ خیال کیا کرںگے۔

 San Francisco International Film Festival جو 25 اپریل کو شروع ہو رہا ہے، میں کوشش کی جاتی ہے کہ بہت سارے فلم ،اور مشہور ڈائیرکٹرز اورا یکٹرزحصہ لے۔ شروع Before Midnight پہلی ہوگا، دوسرے نمبرپر  Richard Linklater کا the second sequel in the trilogy اور آخر میں ہوگا Julie Delpy and Ethan Hawke۔ فلم میکر Steven Soderbergh ، جس نے ابھی ابھی فلم ان ڈ  سٹری سے ریٹایر ہونے کا فیصلہ کیا ہے بات کریں گے موجودہ سنیما، کلچر اور مغاشرے پہ اپنے SFIFF’s ، سالانہ سٹیٹ آف سینما ایڈریس میں ایک اور فلم ایون جو کل نیو یارک سٹی میں اوپن ہوا جس میں میوزیم آف آرٹ اینڈ فلم سوسائٹی آف Lincoln Center ان نئے ڈایریکٹرز اور فلم کو مشترکہ پیش کیا۔ ایون کا فیصلہ ہے کہ فرش پیس آف فلم میکینگ سینز کو پیش کیا جائے۔ مشہور ڈائیرکٹر جیسے Steven Spielberg and Pedro Almodóvar اپنے کئریر کے حوالےسے  نیو فلم کا حصہ رہے ۔اس سال کے فہرست میں 25 features اور 16 شارٹ کورنگ  آل genres شامل ہے۔

 

آج ٹیوٹر کے ساتوی Anniversary ہے، یہ ایک اچھا موقع ہے کہ Vine کے بارے میں اور فلم اور سوشل میڈیا ک ایک دفعہ پھر سےملنے کی بات کی جائے۔ دی Tribeca فلم فیسٹیول میں سب فلم میکرز کو مدعو کیا ہے کہ ان کی #6SecFilms Vine Competition میں شرکت کریں۔ آپ Vine بن سکتے ہو۔ اتنی جتنی آپ چھاھتے ہو اور ٹیوٹر پر سبمیٹ کرسکتے ہو۔ jurors کا ایک ٹیم اس میں سے سلیکشن کریں گا اور اسکو TribecaFilm.com پہ پریزنٹ  بھی کریں گے۔اپنا فون اُٹھاوں اور بناو اگلا آرٹسٹ Vine پہ۔

Jennifer Bourne   

 

- Jennifer Bourne



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160