فلم ملحقہ اور Examer کہانیاں اور فلم پروڈکشن وسطی ایشیا میں پریرتا-پائیدار اینڈ بزنس کے لئے اسکاؤٹنگ:

Posted on at

This post is also available in:

 

 

Film Annex ایک online فلم ڈسٹری بیوشن کمپنی ہے جس کہ ریجسٹرڈ یوسرز 000،300 ہے اس میں 000،40 تعداد پروفیشنل فلم میکرز کی ہےـ جب کہ پانچ ہزارلڑکیاں بھی Examer Vocational and Educational Software. میں باقاعدہ درج ہےـ


 

 

 

Film Annex Eren Gulfidan کے ڈا ئریکٹرکہتےہے ہم فلم میکرز کےساتھ اپنا ریونیو شیئرکرتے ہے اور 5۔1 ملین ڈالر اب تک تقسیم کرچکےہےـ انہوں نےمزید کہا کہ کیونا سٹوڈنٹس کےخیالات عکاسی کی جا ئےـ آپ EREN کوٹویئٹرپرفالوکرےـ

 

Semeyon Maltzev اور Alexey Levchenko جوکہ فلم Film Annex's اور فلم editors ہے نےفلم Mathew Modine Celberities اور Abel Ferrara کوافغانستان میں فلم پروڈکشن کےلئے مدد کرنے کاسوچاـ


 

Photo by Angela Shah.


صبح Gary Stleger کےساتھ Judo ٹرینیگ کےلئے جاتے ہوئے میں نے ان دونوں تصورات کوآپس میں ملانے کی سوجی ـ

اس ضمن میں پہلا قدم Film Annex کےبہترین فلم میکرزکوفلم پروڈکشن اور Film Treatment کےبارے لکھنے پرامادہ کرناہےـ Wikipedia کےمتعلق Film Treatments فلم کی کہانی پرمبنی لغت ہے جوکہ سکرین پلے، ٹی وی پروگرام اورScene Cards کےدرمیان پہلی ڈرافٹ ہوتی ہےـ یہ خاکےسے ذرا تفصیل میں ہوتےہے جس میں ڈائیریکشن سے متعلق بھی تفصیل شامل ہوتی ہےـ جوکہ خاکےمیں شامل نہیں ہوتی ـ Treatment شارٹ سٹوری کی مانند ہوتی ہےـ جس کیلئے present tesnse کااستمعال کیاجاتاہےـ

اس کےبعد ہم فلم میکرز کی ہدایت لیتے ہوئے Examer پردینگے جہاں سٹوڈنٹس اس کودیکھ سکےگےـ پھر لکھے ہوئے treatment کی نشان دہی کرلے تاکہ ہم اس کو Eren's Picks' filmmakers میں select شامل کرسکےـ ہم فلم میکرز کوکہانی کی پروڈکشن کی پیش کش offer  کرینگے اور فلم Abel Ferrara, Mathew Modine celebrities  یاعامرخان کےساتھ بھی شیئر کرینگےـ

نوجوان سٹوڈنٹس کووظائف بھی دے جائنگےـ وہ بھی پروڈکشن کاحصہ ہونگےاوراشتہاری اور سیل سےحاصل کردہ امدنی کا کچھ حصہ ان کوبھی دیاجائےگاـ

فلم افغانستان یادوسرے ملکوں میں بنائی جائےگی ـ

Film Annex کے ساتھ مالی اورانسانی وسائل فراوانی سے دستیاب ہوتےہے جس کی بدولت وہ بہترین سٹوڈنٹس کا انتخاب کرسکتے ہےـ جیسے Spiderman کی کہاوت کے مطابق طاقت یااختیار کی فراہمی سےہم میں ذمہ داری کا بھی مظاہرہ کرنا ہوتاہےـ


 

 

میں Eren Gulfidan کی Fereshteh Forough وسطی اور جنوبی ایشیاء سے متعلق اس پراجیکٹ کےحوالے سے نیک خواہشات کا متمنی ہوں ـ

 

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160