کیساتھ آن لائن فلم فنانسنگfilm annex اور erens pick

Posted on at

This post is also available in:

اگر آپ فلم انیکسر ہواور یہ پڑھ رہے ہوتو آپ پہلے سے جانتے ہو کہ ہم کس طرح کام کرتے ہے۔ اگر آپ آوٹ سائیڈرہو، تو یہی ایک موقع ہے کہ ہم آپ کو اپنے ماڈل کے بارے میں بتاے۔ میں اپنے آن لائن فلم ڈسٹربیوشن اور آن لائن فلم فنانسنگ کو ساتھ ملانے کے بات کررہا ہوں۔ بہت سارے ڈسٹربیوٹرہے۔ یہاں پہ ،آن لائن ویڈیو اور کنٹینٹ ڈسٹربیوشن دونوں ایک جیسے دکھتے ہے۔ ویب سایٹس سے نئے مووی پردہ بن چکے ہے۔ اور کمپیوٹر نئے ٹی ویز ۔ فلم انیکس ان سب میں  کہا ہے؟

 

بہت سے جگہوں پہ دو قسم کے پلیٹ فارم ہوتے ہے: ایک وہ جس کو سپورٹ کیا جاتا ہےاور دوسرا وہ جسکو کوئی سپورٹ میسرنہیں۔ ایک وہ جو سیل ، رینٹ اور VOD سروس آفر نہیں کرتا۔ بحیثیت ایک فلم بنانے والے، آپکو جو آپ بیچھتے پو یا رینٹ پر دیتے ہو اسکا percentage ملتا ہے۔ کبھی کبھار آپ کو ایڈوانس میں بھی پیسے ملتے ہے، دوسرے حالات جیسے آپ سیل کرتے ہو تو پیسے ملتے ہے۔ یہ پلیٹ فارم کون ہے؟ iTunes, Amazon, Mubi, Netflix, Indieflix  یہ لسٹ چلتا ہے۔ اور پھر سپورٹ پلیٹ فارم بھی موجود ہے جیسے فلم انیکس Hulu اور یوٹیوب۔  Hulu کا مالک Disney اور NBC Fox ہے۔ یوٹیوب، گوگل اور فلم انیکس کا مالک فلم انیکس ہی ہے۔ فلم انیکس کی فل ریٹ ٪95  جبکہ یوٹیوب کا 10فیصد ہے۔

فلم انیکس ماڈل

 

ایوارڈز ویننگ اور خود مختار فلمساز کے لفظ سے فلم انیکس دماغ میں اتا ہے۔ کیٹ ویڈیوز یو ٹیوب کے بارے میں ایک سوچ کو جنم دیتا ہے۔ اور Grey's Anatomy ، HOLO پر دستیاب ہے۔ آپ کونسے کیساتھ جڑنا چاھتے ہے؟ ویڈیو اشتہار کے بہت سارے نہ پسند کرنے والے ہوتے ہے۔ میں ویڈیوسےپہلے اشتہار دیکھنا پسند نہیں کرتا " وہ الفاظ جومیں زیادہ سنتاہوں" اورحقیقت یہ ہے کہ جب کو ئی یوٹیوب میں اسی کی دہائی کے گانے دیکھتے ہے تواسے یہ اشتہار بھی دیکھنا پڑےگاـ فلم انیکس میں اشتہارات ہماری آن لائن فلم فنانسنگ کی ایک سٹریٹیجی ہےـ آگر خلاصہ کیا جائے ہربار جب آپ کسی اشتہار کی کچھ سیکنڈ دیکھتے ہے تو فلم انیکس فلم ساز اور آپ کو آدائیگی کرتاہےـ لیکن آپ بطوربنیندہ کسی کوآدائیگی نہیں کرتےـ اسکے علاوہ آپ اپنے پیسے کی خرچ کی بغیر فلم آزاد فلم میکرکی مدد کرتےہےـ اور اس آمدنی سے جو وہ Web TV پر کماتے ہے، اس سے فلم میکر نیے فلمیں بناتےہے اور یہ سلسلہ جاری رہتاہےـ

فلم انیکس کی cycle

 

مختصر یہ کہ فلم انیکس وہ واحد پلیٹ فارم ہےجو اشتہارات استعمال کر کے اپنے فلم میکرز کو اُسکے کام کا برابر ریوارڈ دیتا ہے۔ ہمارے 50:50 آمدن کے تقسیم کے ماڈل سے ایک content creator  ایک خاص آمدنی کما سکتا ہے۔ جب تک اسکی ساتھ ٹی وی ویب چینل ہو فلم انیکس پرفلم کی تشہیر کے آمدنی میں کبھی اضافہ نہیں ہوتا۔ جبکہ فلم کے فروخت ، رینٹ یا VOD سے ایک مقرر آمدنی حاصل ہوتی ہے۔ جو کہ اکثر فلم پاپولیرٹی کمزور ہونے سےکم ہوتی ہے۔ 

ماہانہ آمدنی جو فلم انیکس کے فلم میکرز کماتے ہے:

 

فلم انیکس ویب  ٹی وی ماڈل فلم بنانے والوں کو اس قابل بناتے ہےکہ اپنے سارے کام کے تشہیر کریں فلم انیکس کا پلیٹ فارم اور اسکےساتھ سوشل میڈیا متاثل ہے۔ آمدن کا گراف اور رپورٹ فلم میکرز کو اس قابل بناتے ہےکہ اپنے  کارکردگی پہ نظر رکھے کہ کس طرح اسکی آمدنی متاثرہوتی ہے۔ اسی طرح فلم انیکس آرٹسٹ کے لئے نہ صرف ایک آن لائن  پلیٹ فارم ہے بلکہ ایک ایسی جگہ ہے ۔ جہاں سے وہ اپنے آمدن پہ روزانہ ، ماہانہ اور سالانہ نظر رکھ سکتے ہے۔

 

سب آمدنی کا اعداد وشمار ریل ٹائم ہوتے ہے۔ Eren's Picks کا فلم انیکس کے ہوم پیج پہ 5000 کا ماہانہ بجٹ ہے جسکے حصہ دار 15 فلم میکرز ہے۔ کیا اپ اُن  میں سے ایک ہو؟

 

اگر آپ اپنے کام اور سوشل میڈیا کے ہنر پر یقین رکھتے ہو تو آپ جانتے ہے آپ اُن میں سے ایک ہو فلم انیکس کے ہوم پیج پہ۔ تو مجھے ایک ای میل eg@filmannex.com پر کیجیے۔ اگر آپ اسکے بارے میں اورجاننا چاہتے ہے یا آن لائن فنانسنگ بلاگ پالوکرنا چاہتے ہےتواو اس کو پہلے قسط کی ادائیگی کا نام دے دیں۔

Eren  



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160