funny

Posted on at


حج پر جاتے ہوئے ایک پٹھان ائرپورٹ پہ گرفتار ہوا .. اس کے پاس سے ٹی ٹی پستول ملی -
پولیس: یہ کیا ہے؟
پٹھان: یارا ہر سال حاجی، شیطان کو پتھر مارتے ہیں وہ بےغیرت پھر ٹھیک ہو جاتا ہے- اس دفعہ ہم اس کو پورا برسٹ مارے گا تاکہ جان چھوٹ جائے -



160