Mimiking ایک جاپانی کی پیار کی کہانی WACKY TUESDAYS: آخری انڈیپنڈنٹ فلمز

Posted on at

This post is also available in:

آج بہار کیطرح محسوس کرتا ہوں۔ آخر کار اس وقت میں پیار کے علاوہ کون سا موضوع عنوان ہوگا۔ جس کے مطابق بات کی جائےجب موسم گرم ہو اور پرندے چہچہاتے ہو؟ پچھلے ہفتے، میں نے بیڈروم پہ بات کرنےسے اپنا بلاگ سٹارٹ کیا، اور اس ہفتے میرا پکا ارادہ ہے کہ اسکو محبت اور اسکی خوشگواری کے ساتھ جاری رکھوں۔ اسکے لیے میں نے   ہفتے کا خوشگوار TUESDAYS ویڈیو Mimiking  کا انتخاب کیا ہے۔ ایک جاپانی پیار کی کہانی جو Matt Pastor نے ڈائیرکٹ کی ہے۔ فلم کو  فلمز فیسٹول میں شارٹ فلم کارنر پہ دیکھایا گیا۔ اور اب یہ فلم انیکس کے آن لائن فلم ڈسٹری بیوشن پلیٹ فارم میں دیکھنے کے لیے پڑا ہے۔ مزید یہ کہ اس میں ہر وہ چیزہےجو مجھے بہت زیادہ پسند ہے۔

 Pockys, a Rubiks Cube, cool shoes, rocks, and of course love

 اس میں دل کو توڑنے والے افسردگی بھی شامل ہے جو مجھے پسند نھیں۔

 اس 10 منٹس کے فلم شوٹ میں ہم Mimiking  کی دنیا میں جانکتے ہے۔ ایک 18 سال کی لڑکی جسے دل توڑنے کا سامنا کرنا ہے فلش بیک شوٹ اور کیمرے سے بات کرتے ہوئے ہم کو پتہ چلتا ہے کہ Mimiking کو اس ملک غالباً یو ایس US بیجھا گیا تھا کہ اس کا زبان اور صقافت کو سیکھے۔ لیکن اس نے کبھی یہ نہیں سوچھا ہوگا کہ وہ پیار کو بھی سیکھ پائی گی لیکن جب وہ کینگ سٹون سے ملتی ہے تو اسکے پیار میں ڈوب جاتی ہے۔ ایک دوسری کو چھومنا تحائف بھیجنا۔ ایک ٹیپ ریکاڈر سے دوسرے کی آواز کو ریکاڈ کرنا اور یہ فہرست آگے جاتے ہوئےِ۔ حتیٰ کہ کینگ سڑون نے Mimiking کو چھوڑ دیا۔

شاید اس فلم کا سب سے زیادہ دل کو چھونے والا اور خوشگوار حصہ Mimiking کی کلیکشن ورک ہے میں اپنی ساری زندگی collector رہا ہوں۔ اور میں یقین رکھتا ہوں کہ کولکشن اپنے آنر کو ڈفاین کرتے ہے۔ میں نے سال بھر بہت کچھ کلیکٹ کیا ہے۔ کچھ جاپان میں بھی لیکن میں اپنے سٹون کولکشن کو ہر جگہ اپنے ساتھ لے جاتا ہو۔ ایک پتھر ہر انسان کے لیے، جس نے مجھے دکھ دیا اور ہم ایک ایک پتھر دیکھتےہے، ہر ایک کچھ مختلف انداز پیش کرتے ہے۔

 اسکی باپ کی بے وفائی ،اسکی دوست کی جھوٹ، اسکی ہائی سکول تباہی وغیرہ وغیرہ۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہو کہ کینگ سٹون کو کونسا پتھر ملتا ہےتو یہ بہتر ہوگا کہ آپ یہ مووی ضرور دیکھے۔ دل کو گرم رکھنے کے علاوہ ہوشیار اور تجسس بھری کہانی  Mimiking ایک جاپان کی پیار بھری کہانی سٹائل اور رنگوں سے بھری خاصیتوں کی فلم ہے۔ یہ دل کو اتنا خوش کرنے والی فلم ہے اور مجھے یقین ہےکہ یہ دوسرے کسی فلم سے زیادہ مختلف ہوگا۔ پس یہاں پر یہ ہے پہلے اسکو دیکھو اور پمارے ساتھ رہو۔ اس ہفتے میں نئے آنے والی انڈیفینڈ ینٹ فلم کے لیے۔      

- Eren



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160