فلم ملحقہ پر Premiering لیزا اسٹاک کی ویب سیریز Persephone

Posted on at

This post is also available in:

اس ہفتہ لیزاسٹاک Lisa Stock کی نئی ویب سریز Persephone ریلزہوگی ـ لیزا Film Annex کی پرانی رکن اور Eren's Picks کی ممبرہےـ کچھ عرصہ قبل انہوں نےاپنی نئی ویب سیریزکےپرمیرسےمتعلق آگاہ کیا اورہمیں teasers اور production blogs کےذریعے اپ ڈیٹ ملتی رہی ـ

 

نیچے episode 1 کےساتھ ان کے پرمیئر اورسیریز سےمتعلق گفتگوں ملاخطہ کرےـ

 

Persephone تو چارقسطوں پرمشتمل سیریز تھی ـ آپ نےاس میں اضافہ کیوں کیا؟

 

Persephone's abduction شروع میں سیریز کا حصہ نہیں تھی ـ مگر ہم جب episode 4 کی شوٹنگ کےلئے گئے تواسمان پربادل اوربارش کےآثارموجود تھےـ ہم نے اس کا فائدہ اٹھانے کا سوچا کہ اس سے کہانی کو نئی رنگ ملےگی ـ اس سےقسطوں میں چارسےدس تک کااضافہ ہواـ بعض اوقات وسائل کا فقدان بھی نئے open آیئڈیاز کوجنم دیتی ہے؟

پہلی قسط The Abduction' کے بارے میں بتایئے؟

اس کی شوٹنگ کےلئے ہم ایک خوبصورت فارم میں تھےـ جب ہم پہنچے توہم نےبغیر درختوں کےجگہہ کی تلاش کی توآبشار سےسامناہواـ مجھے رسن جیسے دلفریب منظر سےانتہائی لگاوہےـ جب میں Titania Prequel کی شوٹنگ میں مگن تھا اسی قسم کے منظر پہاڑیوں سے دیکھنےکوملا ـ موقع ملنے پر میں تنگ راستوں پرچل پڑا تواس 800 فٹ لمبی پہاڑی پرنظرپڑی ـ ہم نے ابتدائی منظر بندی کیلئے اس کا چناوکیاـ اس فلم میں بھی اسی مشابہت رکھتےہوے منظرکشی کی گئی ہےـ جب ہم نے نہایت آبشارکودیکھا تو یہ ایک گیٹ کی مانند تھاـ اس نے نہایت جذباتی لمحہ کوجنم دیاـ جوکہ Persephone آخری قسط میں پرفارم کرتے ہےـ

دوسری قسط کیلئےآپ کےذہین میں کیا ہے؟

 دوسری قسط انڈرورلڈ سےمتعلق ہےـ ہم اس متعلق براہ راست فلم بندی کرےگے اور اس کی ویڈیوں video ۔ Film Annex پربھی دےگے تاکہ لوگ دیکھے سکےـ کچھ قسطیں روایتی جبکہ دوسری تجرباتی  بنیاد پردیتےجائےگےـ ہم سمجھتےہے کہ اس سے ہمیں بہترین آن لائن experience دیکھنے کوملےگاـ

 

آپ نے Persephone کی پرمیئر کیلئے Film Annex کاانتخاب کیوں کیا؟

 میں نے Persephon کےپرمیئر اس لئے کی کہ میرے لئے Film Annex ہمیشہ ایک اچھی جگہ ثابت ہوئی ـ Film Annex فلم میکرز کےلئے تخلیقی جنم بومی کی حیثیت رکھتاہےـ Film Annex فلم میکرز کی ٹیلینٹ کونکھارنےاورنشوونما کےلئے بہترین پلیٹ فارم ہےـ مجھے Film Annex پرنئی فلموں کومختلف زاویوں سےدیکھنابہت پسندہےـ یہ آپ ہربار کـچھ نیا دکھانے کی کوشش کرتاہےـ اس سےآپ کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھ سکتے ہےـ

The Abduction کی پہلی قسط ملاخطہ کیجئیےـ



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160