02 #صحت بڑی دولت ہے پارٹ

Posted on at


                                                                                صحت بڑی دولت ہے

صحت کو بے قرار رکھنے کی ایک صورت یہ ہے كے کھانے پینے میں سے کام لیا جائے . صاف سُتھری غذا کھائی جائے . صاف پانی پیا جائے.کھانے اور سونے كے اوقات مقرر ہوں . صحت کا ایک سنہری اصول یہ ہے كے كھانا اس وقت کھاؤ جب خوب بھوک لگے اور جب تھوڑی سی بھوک باقی ہو تو كھانا چور دے . 


صحت مند رہنے كے لیے غسل بھی ضروری ہے . کیوں کہہ نہانے سے مسامات کھل جاتے ہیں اور جسم سے پسینہ آسانی سے خارج ہو جاتا ہے . انسان چست اور چالاک رہتا ہے . اور بیماری کا اندیشہ نہیں رہتا . طالب کو اپنی صحت تندرستی کا خاص خیال رکھنا چاہیے . جہاں تک ممکن ہو خوش رہنے کی کوشش کی جائے . 

 


صبح کی سیر لازمی کرنی چاہیے . کہا جاتا ہے کہہ ایک صحت مند دماغ ایک صحت مند جسم میں ہی ہوتا ہے . جسم اور دماغ کی تندرستی كے لیے لازمی ہے كے طالب علم صحت كے كے واقف ہو . رنج غم کو بھلا دیا جائے . نیکی کی جائے اور برائی سے دور رہا جائے . ہر كے لیے حفظان صحت كے سے واقفیت ضروری ہے . مناسب احتیات اور پرہیز سے انسان بہت سی سے دور رہ سکتا ہے . 

 



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160