"آخر کیا"

Posted on at


 

وہ پھول ہی کیا جس میں خوشبو نہ ہو

وہ دوست ہی  کیا جس میں وفا نہ ہو

 

 

وہ بیٹا ہے کیا جس میں فرماں برداری نہ ہو

وہ وعدہ ہی  کیا جو پورا نہ ہو

 

وہ پٹھان ہی کیا جس من انصاف نہ ہو

وہ سانس ہی  کیا جس میں اللہ ہی نہ ہو

 

 

وہ دولت ہی  کیا جو نیکی کے کاموں میں خرچ نہ ہو

وہ دل ہی کیا جس میں درد نہ ہو

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 1171
160