بٹ کوئن ایک ڈیجیٹل بٹوہ جو ترقی پزیر ممالک میں ڈیجیٹل تجارت کا با عث بنتا ہے

Posted on at

This post is also available in:

حالیہ ٹیکنا لوجیز نے ہماری زندگی کے ہر شعبے میں بڑی تبدیلیاں لائی ہیں چا ہے وہ ہماری ذاتی زندگیاں ہوں یا کاروباری زندگیاں۔ ٹیکنالوجی میں ترقی کے ایک پہلو نے متاثر کیا ہے ہو ہے اپنے مالی معاملات اور کاروباری لین دین سے با خبر رہنا۔ عموماً کریڈیٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی زیادہ آسان ہوتی ہے بجائے اس کے کہ ہم نقد رقم کا بنڈل اُٹھائے پھریں اگر جہ کہ آپ کا کریڈیٹ کارڈ کبھی گم ہو سکتا ہے لیکن اپنے لئے رقم کا درخت لگانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ایسا قیمتی درخت لگانا کتنا پرُلُطف لگتا ہے۔

 

کیا آپ نے کھبی بَٹ کوئن کے بارے میں سُنا ہے؟ اِسے ڈیجیٹل کرنسی کہا جاتا ہے جو کہ ادائیگی کا نیا نظام ہے جس کی بنیاد ایک شخص کے نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر منتقلی پر ہے۔

میں نے ابھی ابھی اپنا بِٹ کوئن اکاؤنٹ بنایا ہے جس سے میں آن لائن لین دین اور خریداری کے اصل طریقے کی چھان بین کرنے لگا ہوں۔ فلم اینکس اور ویمن فلم اینکس کی توجہ اپنے صارفین کو بِٹ کوئن کےذریعے ادائیگی پر ہے جس سے صارفین کو آن لا ئن زیادہ اختیارات میں مدد ملے گی۔ جسطرح فرانسسکو رولی نے اپنے حالیہ بلاگ میں لکھا ہے۔ ہم کرنسی پر اندازے نہیں لگا رہے ہیں یا ہم ڈالرز اور یوروز پر اندازے نہیں لگا رہے جو آج کل ہم ادا کرتے ہیں۔ ہم ادا ئیگی کیلئے بِٹ کوئن استعمال کرتے ہیں۔

ما ئیک سوینی نے ذکر کیا ہے۔ اصل میں جب سے ہم نےاپنے بلاگرز کو بِٹ کوئن میں ادا ئیگی شروع کی ہے۔ کچھ لکھنے والوں نے بِٹ کوئن کو ہی رکھا ہوا ہے بجائے انھیں اپنی مقامی کرنسی میں تبدیل اور کیش کرنے کے۔

مائیک سوینی ویمن اینکس فاونڈیشن سے گذشتہ دو سال سے منسلک ہے اور اس نے اپنی گریجویشن جانسن اسکول کارنل یو نیورسٹی سے کی ہے۔ اس کا خیال ہے کہ ڈبلیو۔اے۔ایف کیلئے تجارتی نمونہ ایک انوکھے دیرپا اور تجارتی سر گرمیوں کا ملاپ ہے۔

مائیک سوینی ہیجرز، بینکرز اور مفکرین کے ساتھ میزبان فرشیئے فوروح

 

ویمن فلم اینکس نے مشورے اور رہنمائی کیلئے بہت سے ماہرین کے انٹرویوز کئے ہیں۔ کارنل یونیورسٹی میں طلباء کے لئے ویمن فلم اینکس ایک وسیلے کا کام کر رہی ہے۔ جہاں ہم ڈین ، سمیٹرا ڈ تا ، جو کہ ایک مضنف ، ماہر تعلیم ، تاجر اور کارنل یونیورسٹی کے سیمو ئل کرٹس جانسن اسکول آف مینجمنٹ کے ڈین ہیں سے کہنا چا ہیں گے کہ وہ ہمارے ساتھ ترقی پذیر ممالک میں بِٹ کا ئن کے استعمال پر بات چیت کریں اور آ غا ز میں افغانستان میں۔

 

فرشتے فروغ

اگر آپ میرے بلاگز اور ویمن اینکس کو سبسکرائب کرتےہیں  تو آپ میرا اگلا آرٹیکل مس نہیں کریں گے،

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160