١٩٩٣ سے ٢٠١٤ تک کی تبدیلی

Posted on at


١٩٩٣ سے ٢٠١٤ تک کی تبدیلی :



میرا بچپن اک بہت ہی سونہرے پلوں کا مجموعہ رہا ہے اور میری زندگی میں وہ پل کبھی نہ بھولنے والے پل ہیں جب میں اک بہت سادہ خاندان میں رہتا تھا اور یقین جانے کمپیوٹر جیسی چیزیں تو میں نے خواب میں بھی نہیں دیکھی تھی . یہ تکریباً ١٩٩٧ کی بات ہے جب میں پانچ سال کا تھا مجھے ابھی بھی یاد ہے لیکن ایسے جیسے بندہ خواب سا دیکھتا ہے .



اب میں بات کرونگا اک بہت بڑی انے والی تبدیلی کی جس نے میری پوری فیملی کی طرز زندگی پوری بدل دی اور ہم سب فیملی جدید دور میں قدم رکھ چوکے تھے یہی وقت تھا کہ ہم نے سمارٹ فون دیکھے ، لیپ ٹاپ ، آیی-فون اورآیی پیڈ دیکھے.


ترقی کے اس دور میں ہم نے بہت سی تبدیلیوں کو اپنانا شروع کردیا اور اب میری پوری فیملی تمام قسم کے جدید کمیونیکشن ٹیکنالوجی کو عام طور پر گھروں میں استعمال کرتے رہتے ہیں . آج الله کا شکر ہے کہ ہم اتنی تیزی سے اگے ائے اور ہمیں کسی قسم کی کوئی دشواری محسوس نہ ہوئی .



میں سب سے زیادہ شکر اپنے والدین کا کرونگا اور ہر وہ اولاد اپنے والدین کا مشکورہیں کہ انکو اچھی اچھی درسگاہوں میں پڑھایا اور ہر قسم کی مدد کی تا کہ ہم کامیاب بن سکیں اور فیوچر میں اک ترقی یافتہ شہری بن سکیں .


آخر میں یہی کہونگا انسان چاہے جتنی دولت کمالے لیکن جب تک اسکو پیسوں کا ٹھیک سے استعمال نہ ائےاس پیسے کا کوئی فائدہ نہیں ہے .


 


مضمون نگار: ذیشان علی



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160