ہمارا نیا الحاق پروگرام استعمال کریں اور بٹ کوائن میں پیسے کمائیں

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس جو کہ واحد سوشل میڈیا جو اپنے بلاگرز اور فلم میکرز کو موحافظہ دیتا ہے، پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں.


فلم اینکس پر آپ بز سکوراور متعارفی پروگرام کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں.


بز سکور :- ایک ایسا سکورنگ سسٹم جو آپ کی تاثیر اور ناظرین کو مشغول رکھنے کی صلاحیت کا حساب لگاتا ہے.


اور اب ہمارا نیا متعارفی پروگرام :- آپ اپنے دوستوں کو اپنے ذاتی رجسٹریشن پیج سے فلم اینکس پر رجسٹر ہونے کی دعوت دیتے ہیں ا اور ان کی آمدنی کا ١٠% حاصل کرتے ہیں.


 


فلم اینکس پر لاگ ان رہے = آپ نے پیسے کماے


لوگ آوٹ = موقع کھو دیا


کیونکہ فلم اینکس پر آپ کے کام سے پیسے کمانا آپ کو ڈیجیٹل کاروبار کا سرمایا دار بناتا ہے. ہم اپنے صارفین کو ادا کرنے کے لئے موحافظہ  نئے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن میں تبدیل کر دیا. بٹ کوائن  انٹرنیٹ کے لئے ایک ہم مرتبہ سے ہم مرتبہ ادائیگی کا نظام اور ڈیجیٹل کرنسی ہے. ہم نے اسے اس لئے منتخب کیا کیونکہ یہ سینکڑوں آن لائن ویب سائٹ پر ادائیگی کے لئے استعمال ہو سکتا ہے اور یہ آسانی سے کسی بھی ملک کی کرنسی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے. جیسے ڈالر، جاپانی ین، ایروز، اور بہت سے دوسرے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کی کرنسی میں. جس وجہ سے فروری ٢٠١٤ سے بز سکور کی ادائیگی بٹ کوائن کے حساب میں ہوا کرے گا. جنوری ٢٠١٤سے اپریل ٢٠١٤ تک ادائیگی ڈالرز میں ہو گی.


فلم اینکس پر آئیں تا کہ آپ اپ ڈیٹ مس نہ کریں   



About the author

ummi0112

em umar from haripur pakistan. born on 1st dec.working on filmannex as blogger and interested in film making too.

Subscribe 0
160