بٹکوینزکی گرتی ہوئی مقدار سے بز کا ریٹ گرتا جارہا ہے

Posted on at


بٹکوینزکی گرتی ہوئی مقدار سے بز کا ریٹ گرتا جارہا ہے :



جیسا کہ آپکو پتا ہے اسٹاک مارکیٹ میں بٹکوینز کی مقدار گرتی جارہی ہے اور یہی وجہ ہے اب یہاں پہ تمام فلم این عکس  میں کرنے والوں کو زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے . جسکی وجہ سے ہمارے بزسکور دن بدن مزید کم ہوررہا ہے. حالانکہ اک شخص کا بز اگر ٥٠ ہے تو اگر وہ دس سے بارہ دن میں اپنے پیسے پورے کر لیتا ہے . لیکن اگر دیکھا جائے جس حساب سے بٹکوینز گر رہے ہیں .



اب اگر کوئی بندہ ٥٠ بز سکور پر ہے تو اس کو کسی بھی صورت میں اپنا بز ٥٥ پہ لے کے آنا ہوگا تا کہ وہ اپنے اپ کو برقرا ر رکھ سکے . تا کہ اسکے پیسوں پہ کوئی زیادہ اثر نہ پڑے اور وہ کسی بھی صورت میں پریشانی کا سامنا نہ کرے .


اسکے علاوہ اسے چاہیے کہ وہ روز کہ روز ٢ یا ٣ آرٹیکل لکھے اور روز اسکی اشاعت کرتا رہے تا کہ اس طرح وہ اپنی معاشی حالت کو بچا سکے . اور فلم ان عکس کے نئے قانون کی وجہ سے زیادہ متاثر نہ ھو .



فلم ان عکس کے ماہرین کو چاہئے کے وہ کوئی ایسا طریقہ ڈھونڈیں جس سے وہ موجودہ تمام ممالک میں کا م کرنے والوں کو سہارا دیں جس طرح وہ ہمیشہ مدد کرتے رہے ہیں . اپنے قائرین کو اچھا پیکج دیں تا کہ دنیا بھر سے لوگ زیادہ تعداد میں فلم ان عکس کو جوائن کر سکیں .


 


میرے مضمون پڑھنے اور تعاون کرنے کا بیحد مشکور ھوں.


 


مضمون نگار :


ذیشان علی 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160