بچوں کی خوراک

Posted on at


چھوٹے بچوں کی نسبت سکول جانے والے بچوں کو غذائیت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ چار سے سات سال کی عمر کے نشونما تیزی سے ہوتی ہے اور انہیں دن بھر کی ایکٹیویٹیز کے لیے ضرورت ہوتی ہے جوچاہے کم مقدار میں کھانی چاہیئیں لیکن بچوں کو مکمل غزائیت فراہم کریں۔

 عموماً بچے اس عمر میں کھانے سے بھاگتے ہیں اور صحیح خوراک کے بجائے فاسٹ فوڈز اور دوسری غیر مناست خوراک کی طرف زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ اس لیے انہیں ویسی غزائیں کھلائیں جو غزائیت سے بھر پور ہو اور انہیں طاقت فراہم کریں۔

بچوں کی اس عمر میں آپ ان کے لیے کھانوں کا انتخاب کریں گے وہ اگلے چند سالوں میں ان کی صحت اور کھانے پینے کی عادات پر بہت برا اثر کریں گے۔ اچھا کھانا بچوں کی صحت سمیت ان کے زہن کو تیز کرنے اور ان کے موڈ پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بچوں کی نشونما کو بہتر بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ کا یہ جاننا ضروری ہے کہ کس عمر کے بچے کو کھانے میں کتنی کیلوریز چاہئیں۔ اس لیے ان کو ایسی غذا دیں جس میں مناسب مقدار میں تمام غذائی اجزاء موجود ہوں۔ 



About the author

shakirjan

i am shakir.i have done BS (HONORS) in chemistry from pakistan.i know english,pashto and urdu.I love to write blogs.

Subscribe 0
160