دیپیکا کی میڈیا سے بات چیت

Posted on at


دیپیکا کی میڈیا سے بات چیت


دیپیکا نے میڈیا سے بات چیت کے دوران اپنی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے فرینچ فلمیں دیکھنے کا شوق ہے اور اکژ فرینچ فلمین دیکھتی رہتی ہوں اور کہا کہ مجبھے اگر کچھ بڑے فرینچ اکٹر کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو میں ضرور کام کروں گی دیپیکا بھارت کی ایک بہت بڑی ایکٹریس ہے اور انہوں نے ہر قسم کی فلموں مین کام کیا ہے اور جتنے بھی بھارت کے بڑے بڑے سٹار ہیں سب کے ساتھ کام کیا ہے۔ انہوں نے جتینی بھی فلمیں بنائی ہیں وہ سب مشہور ہوئی ہیں اور پورے بھارت میں پسند کی گئی ہین۔ ان کو بھارت کے وعلاوہ دوسرے ملکوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے بلکہ پورے ایشیا مین ان کا کافی نام ہے اور ان کو بھارت بنگلہ دیش اورپاکستان میں بہت زیادہ پسند کیا جاتاہے۔


 



 


یہ بہت اچھی ایکٹریس ہونے کے ساتھ کافی محنتی بھی ہیں ان کو بہت سے ٹی وی چینلوں نے بھی اپنے مہمان کے طور پر کائیدفعہبلایا گیا ہے اور یہ اکژ ٹٰ وی پروگرامز میں بھی نظر آتی رہتی ہیں انہون نے مشہور ایکٹر مثلا شارخ خان،ہریتک روشن، رانویر کاپور اور کئی بڑے ناموں کے ساتھ کام کیا ہے اور اب کچھ دن پہلے ان کی ایک نئی فلم رلیز ہوئی ہے جس میں انہوں نے شارخ خان کے ساتھ کام کیا ہے اور یہ فلم اتنی ہٹ گئی ہے کہ اس فلم میں پرانے سارے ریکارڈ توڈ دیے ہیں اس فلم کو لوگوں نے بہت پسند کیا ہے اور اس سے پہلے ایک فلم جس کا نام ایک ٹرین کے نام پر تھا اس مین بھی انہوں نے شارخ خان کے ساتھ کام کیا تھا اس فلم نے بھی بہت کاروبار کیا تھا لوگ ان کی فلمیں بہت شوق سے دیکھنے آتے ہیں۔


 




About the author

160