میں آرٹیکلز لکھتا ہوں اور فلمیں دیکھتا ہوں..... اور اس کے ذریعے پیسے کماتا ہوں

Posted on at

This post is also available in:

میں نے ہمیشہ آن لائن پیسے کمانے کے تصور کو ایک دھوکہ ہی سمجھا تھا. خاص طور پر صرف انٹرنیٹ براؤزنگ کی طرف سے آن لائن پیسہ کمانا. لیکن تبہی، ان بلاگرز کے بارے میں کیا خیال ہے جو گھر بیھٹے آرٹیکلز لکھتے ہیں اور انہوں نے کبھی اشاعت کے دفاتر میں قدم تک نہیں رکھا. خیر زیادہ تر ایسا ہوتا ہے کہ انھیں ان کے کام کے پیسے نہیں ملتے.جب میں نے فلم اینکس پر آرٹیکل لکھا مجھے اس کی ادائیگی کی گئی. مجھے اس بنیاد پر ادائیگی نہیں کی گئی کہ انھیں کتنے لوگوں نے پڑھا. مجھے میرے آرٹیکلز کے معیار پراور اس پر کہ کتنا میں نے انھیں سوشل میڈیا پر شیر کیا اس بنا پر ادائیگی کی گئی. اور یہ انھیں کتنے لوگوں نے شیر کیا. مجھے میرے پروموشنل سکللز اور لکھنے کی بنیاد پر نوازا جارہا ہے. اور میرے خیال سے یہ طریقہ صحیح اور جایز ہے. بز سکور کی بنیاد یہ ہے، اپنے صارفین کو نوازنے کے لئے فلم اینکس کا سکورنگ الگورتھم استعمال کیا جاتا ہے. اگر آپ آرٹیکل نہیں لکھتے تو آپ اپنی فلم بھی بنا سکتے ہیں. یہ نظام بھی ایسے ہی کام کرتا ہے اور آپ کو آپ کی فلم کا بھی محافظہ ملتا ہے. زیادہ تر فلم میکرز فلم اینکس پر دونو کام کرتے ہیں، فلم بھی بناتے ہیں اور آرٹیکل بھی لکھتے ہیں. چاہے آپ فلم میکر ہو، مصنف ہو یا پھر صرف دلچسب آرٹیکلز پڑھنا اور فلم دیکھنا چاہتے ہوں، تو فلم اینکس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو سب کچھ ملے گا. آپ بھی اسے جواہن کر کے اس کمیونٹی کا حصہ بن سکتے ہیں.


 


میرے پیج کو سبسکرائب کریںتا کہ آپ سے میرا کوئی آرٹیکل رہ نہ جاۓ اور مجھے فالو کرنے کے لئے


NYC_Jen


 


ترجمہ


Umar nawaz


میرے پچھلے آرٹیکلز کے لئے یہاں کلک کریں.


مجھے فیس بک پر ایڈ کرنے کے لئے


https://www.facebook.com/umar.nawaz.965580


ٹویٹر پر فالو کرنے کے لئے


Ummidgr81


 



About the author

ummi0112

em umar from haripur pakistan. born on 1st dec.working on filmannex as blogger and interested in film making too.

Subscribe 0
160