نشہ ایک بری عادت ہے

Posted on at


نشہ ایک بہت بری عادت ہے نشے کی وجہ سےہمارے معاشرےمیں کئی برائیاں جنم لیتی ہیں نشے کا عادی شخص نشے کے لئے سب کچھ کرنے کےلئےتیار ہوجاتا ہےاور نشہ حاصل کر لیتا ہے-نشےکاعادی شخص نشہ حاصل کرنے کے لئےچوری،ڈکیتی اور بہت سے جرام کرتا ہےنشے سے انسان بلکل اپنے قابوسے باہر ہوجاتاہےاور اس شخص کوکچھ محسوس نہیں ھوتا-نہ ہی وہ اپنوں کا لحاظ کرتا ہےاور نہ ہی کسی اور کا-


نشےکاعادی شخص اپنا سب کچھ بیچ کرنشہ خریدتا ہےجس سے ہمارے معاشرے کےنوجوان نسل برباد ہوچکی ہےاکثرایسے گندے لوگ بھی ہوتے ہیں جونشہ کے لئے اپنی ماؤں اوربہنوں کو بیچ دیتے ہیں-نشے سےانسانی جسم میں خون ختم ہو جاتاہےجس سے انسان کالا اورکمزورہوجاتاہےاوراس کےعلاوہ بہت سی خطرناک بیماریاں ہوجاتی ہیں-


نشہ آور چیزوں میں سگریٹ،پان،تمباکو،شراب،افہیم،بھنگ، اوربیڑاوغیرہ شامل ہیں یہ سب نشہ آور چیزیں دل کے امراض اور کینسر کاباعث بنتی ہیں



 



About the author

160