سپنے

Posted on at


سپنے دیکھنا ہر کسی کو اچھا لگتا ہے لیکن جب وو حقیقت نہ بنیں تو دکھ ہوتا ہے کچھ لوگ جاگتے میں سپنے دیکھتے ہیں اور کچھ لوگ سوتے میں 

سپنے دو قسم کے ہوتے ہیں ایک سوتے میں اور ایک جاگتے ہووے 

سوتے ہووے سپنے دیکھنا 

سوتے ہووے جو سپنے اتے ہیں وو آپ کو اگر کسی چیز کی بوہت زیادہ طلب ہو جیسے کہ اپ پڑھتے ہیں تو آپکی یہی چاہت ہوتی ہے کہ آپ پاس ہو جائیں اور تیاری بھی نہ کرنی پڑھے اور آپ سوچتے رہتے ہیں اور جب ایسا ہی سوچتے ہووے آپ سو جاتے ہیں تو ووہی چیزیں ووہی باتیں آپکو سپنوں میں اتی رہتی ہیں ،

جاگتے ہووے سپنے دیکھنا 

یہ وو سپنے ہیں جو آپکو اکثر اکیلے میں اتے ہیں جیسے کہ اپ بیٹھے ہووے ہوں تو آپکو سوچ میں یہ ا جائے کہ اپ کہیں گھومنے گئے ہووے ہو اور وہاں کا خوبصورت نظارہ آپکی آنکھوں سے سامنے ایسے ہوگا جیسے آپ وہاں اسی جگہ ہوں اور خوب مزے سے گھوم رہے ہیں ،

لیکن جب ہی آپ حقیقت میں اتے ہو تو آپکو بوہت ہی دکھ ہوتا ہے کہ یہ کیسا سپنا تھا جو ٹوٹ گیا اسی لئے سپنوں کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی سپنا صرف سپنا ہی ہوتا ہے یہ آپکی سوچ ہوتی ہیں جو سپنا بن کر آپکی آنکھوں میں گھومتا رہتا ہے اور حقیقت اسکی کچھ بھی نہیں ہوتی 

 

 

 

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160