سوال : بٹکوینز "پیپل" پہ ملینگے یا کوئی اور "ذریعہ" ؟

Posted on at


سوال : بٹکوینز "پیپل" پہ ملینگے یا کوئی اور "ذریعہ" ؟



آج کا یہ مضمون اس لحاظ سے اہمیت رکھتا ہے کہ فلم ان عکس میں کام کرنے والے آجکل جتنے مضمون کی روز اشاعت کرتے ہیں اس لحاظ سے انکا " بز" بڑھتا ہے اور اسی لحاظ سے انکو محنت کے پیسے بھی دئیےجاتے ہیں . فلم ان عکس کے نئے قانون کے مطابق " بٹکوینز" کی شکل میں کام کرنے والے لوگوں کو تنخواہ دی جائیگی اور اب جو سوال یہاں پہ بنتا ہے وہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے پیسے کیسے اور کس ذریعہ کے تحت ملینگے .



یہاں پہ جو اہم بات میں کہنے جارہا ھوں وہ یہ ہے کہ اگر مثال کے طور پر ہمنے ذریعہ ڈھونڈ لیا اور اب ہم پیسے لینے لگے ہیں لیکن کیا وہ پیسے ہمیں  "ڈالرز" کی اتار چڑھاؤ کے تحت ملینگے یا پھر ہمیں " بٹکوینز" کے تحت ملینگے .


کیونکہ اگر کسی کو تھوڑا بہت بھی علم ھو عالمی بازار کی تو وہ یقیناً میری بات سے متفق ہوگا کہ "بٹکوینز" پیسوں کو رسکی ماحول میں رکھنے کا دوسرا نام ہے .



کیونکہ یہ جس تیزی سے اپنی قیمت گرا رہا ہے ہزاروں ، لاکھوں فلم ان عکس کے ایمپلائز متاثر ہورہے ہیں اور ان کی حق تلفی ہوجاتی ہے .



اپنے تمام اثاثے انسان کے اپنے ہاتھ میں ہی ہوتے ہیں بس میرا مشورہ یہی ہے کہ جتنے کام کرنے والے لوگ ہیں اپنے اثاثوں کو سمجھے تا کہ انھیں کوئی بھی نقصان نہ اٹھانا پڑے .


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160