داٹ کام کیا چیز ہے اور اسکا کیا کمال ہے

Posted on at


ڈاٹ کام وو چیز ہے جس کے بنا کوئی بھی ویب سائٹ مکمل نہیں ہو سکتی اس لفظ کے علاوہ آپ جتنی بھی کوشش کر لیں لیکن ویب سائٹ نہیں کھلےگی کیوں کہ یہی ایک اہم نکتہ ہے ویب سائٹ کو مکمل کرنے کر اس کی مثال میں دیتا ہوں

فیس بک

فیس بک جو کہ ہزاروں کروڑوں لوگ اسے استمال کرتے ہیں اور اسے ویسے ہی کھولنا شعرو کر دیں جیسے صرف فیس بک ہی لکھیں تو یہ نہیں کھلے گا .کیوں کہ اسے مکمل کرنے کے لئے ڈاٹ کام لازمی ہے اس لئے جب آپ اسے اس طرح لکھیں گے فیس بک ڈاٹ کام تب جا کر یہ کھلے گی -

ایسے ہی گوگل ویب سائٹ کا بھی ایسا ہی ہے جب آپ گوگل لکھتے ہیں تو نہیں کھلے گا لیکن جب آپ گوگل ڈاٹ کام لکھتے ہیں تو اسی وقت ویب سائٹ آ جاتی ہے گوگل ڈاٹ کام لکھنے سے اور آپ با آسانی اپنی پسند

           

        کی چیزیں گوگل پر دیکھ سکتے ہیں

اب آ جاتے ہیں ٹیوٹر پر تو جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ٹیوٹر ہم سب بوہت شوق سے استمعال کرتے ہیں ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں اپنی پسند کے پیج شیر کرتے ہیں یہ ویب سائٹ بھی اسی طرح ڈاٹ کام کے بغیر نہیں کھلتی فرض کریں آپ لکھتے ہیں ٹیوٹر تو یہ نہیں کھلے گا جب آپ اس کے ساتھ ڈاٹ کام لکھیں گے تو اسی وقت کھل کھل جائیگا اور آپ تب جا کر اپنے دوستوں سے گپ شپ کر سکیںگے

اس کے بعد آ جاتے ہیں ہماری بوہت ہی اچھی پیاری ویب سائٹ فلم اینکس پر یہ ویب سائٹ تو ہر کوئی تقریباً روز ہی کھولتا ہے جیسے فیس بک ،گوگل،ٹیوٹر،ڈاٹ کام کے بغیر نہیں کھولتے ایسے ہی فلم اینکس بھی ڈاٹ کام کے بغیر نہیں کھل سکتی اس کے کھولنے کے لئے آپ کو لازمی فلم اینکس ڈاٹ کام لکھنا پڑھیگا تب جا کر یہ ویب سائٹ کھلے گی اور آپ اپنا کام کر سکیںگے یہی کچھ انفارمیشن تھیں جو آپ کو دینی تھیں اور اس کے بنا یہ سائٹ مکمل نہیں ہو سکتی ---



About the author

160