پاکستانی عوام کے بڑےمسائل :

Posted on at


    مہزب یا غیر مہزب معاشرہ


اگر ہم آج بات کریں مہزب معاشروں کی کچھ ایسی نشانیوں کی جس سمجھ کر ہم بہت اگے جاسکتے ہیں اور اپنی پوری زندگی سنوار سکتے ہیں . میں اپنی پوری گفتگو کا آغاز کچھ مثالوں سے شروع کرونگا اور مجھے یقین ہے آپکو بہت آسانی ہوگی سمجھنے میں کیونکہ جو مثالیں میں یہاں پہ پیش کرونگا وہ ہم سب کی زندگیوں کا بڑا حصہ بن چوکی ہیں .



اگر پاکستانی معاشرے میں اپ کسی سرکاری اور نجی اداروں کی بات کریں تو یقین اپ اس بات سے متفق ہونگے کہ ہمارے جتنے بھی سرکاری ادارے ہیں ان میں زیادہ تر اداروں کا بہت برا حال ہے . مثال کے طور پر ہم نے گاڑی کا لائسنس یا شناختی کارڈ بنوانا ہے تو اپ توبہ کریں گے اگر اپکا پہلے کہیں نادرا دفتری کاموں سے واسطہ پڑاہے .



یہ اک بہت ہی گندے نظام کی اکاشی کی جارہی ہے . نیچے موجودہ چند تصوا ویر کو دیکھ کر آپکو پاکستانی نادرا میں اور ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے لوگوں کا اک ہوجوم کھڑا ہے اور کوئی ترکیب یافتہ ٹیم آپکو نظر نہیں آئیگی . لوگوں کے اک بہت بڑے ہوجوم میں آپکو کوئی تہذیب یافتہ قوم کی کوئی بھی نشانی نظر نہیں آئیگی . لوگوں کو صبر نام کی کسی چیز کا علم ہی نہیں جلد بازی ایسی کرتے ہیں جیسے انکا اپنا ہی راج ہے .



اگر ہم کسی بھی جگہ کی بات کریں جیسے کہ یوٹیلٹی سٹورز، نادرا آفس ، لائسنس آفس ہر جگہ اک بہت برا ہی حال ہے .



ہمیں پاکستان کا شہری ہونے کے ناتے اپنے ملک و قوم کی خاطر اک مہذب انسان بن کر اپنے ملک کی خدمات کرنی چاہیے اور کرپشن اور دوسری گندی خرابیوں کو دور کرنا چاہیے .


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160