گوگل ،سب ویب سائٹ میں آگے ہی آگے کیوں؟؟؟

Posted on at


گوگل 


گوگل ،پر آپ جو چاہیں تلاش کر سکتے ہیں ،گوگل کی خاص بات یہ ہے کہ گوگل کبھی جھوٹھ نہیں بولتا کیوں کہ گوگل پر آپ جو کچھ بھی سرچ کرتے ہیں ،اگر وؤ چیز گوگل پر موجود ہے تو گوگل اسے سرچ کر لیتا ہے اور آپ اپنی مرضی کی چیزیں آسانی سے ڈھونڈھ لیتے ہیں اور یہی گوگل کا کمال بھی ہے اگر کوئی چیز گوگل پر نہیں ہے تو آپ سارا دن ڈھونڈھتے رہیں آپ کو نہیں ملے گا 



گوگل پر زیادہ تر لوگ فلمیں ڈھونڈھتے ہیں اور گوگل پر دنیا بھر کی فلمیں اور گانے ہوتے ہیں ،کیوں کہ بہت سے لوگ سب سے پہلے اپنی ویب سائٹ میں جو چیز ڈالتے ہیں وؤ گوگل میں ہی آتی ہے اور ہم اسے آسانی سے سرچ کر کے ڈھونڈھ لیتے ہیں ،اور اسی وجہ سے آج گوگل سب سے اوپر ہے ،اپنی کارکردگی کی وجہ سے گوگل نیٹ سپیڈ آہستہ ہو تب بھی بہت جلد کھلتا ہے ،اس پر اتنا لوڈنگ نہیں کرتا انٹر نیٹ جب کہ دوسری ویب سائٹ پر آپ کو گھنٹوں تک لگ سکتے ہیں 



گوگل پر بہت سے لوگ گیم تلاش کرتے ہیں ،گوگل پر ہی آپ کو کروڑوں گمیز مل سکتی ہیں جن کو آپ داؤن لوڈ کر کے یا آن لائن بھی کھیل سکتے ہیں ،یہی وجہ سے کہ گوگل کو آج دنیا بھر کے لوگ پسند کرتے ہیں اور اس پر اپنی ویب سائٹ بھی ڈالتے ہیں جن کو ہزاروں لاکھوں لوگ دیکھ سکتے ہیں ،بنا کسی چارجز کے 



گوگل کی مدد سے بہت سے لوگ اپنا روزگار تلاش کر سکتے ہیں پہلے لوگوں کو نیٹ صرف فضول حد تک استمعال کرنے کا ہی علم تھا لیکن اب لوگ گوگل کی مدد سے گھر بیٹھ کر پیسے بھی کما سکتے ہیں ،اور دنیا بھر کے واقعیات سن اور دیکھ سکتے ہیں ،گوگل کو آج نہ جانے کتنا عرصہ ہو گیا ہے لیکن ہر اس تمام عرصہ میں جب سے گوگل شروع ہوا ہے اسے کامیابی ہی ملی ہے اور آج یہ تمام ویب سائٹ کا باپ بن گیا ہے اور دعا ہے کہ گوگل اور بھی ترقی کرے اور ہمہیں نئی ،نئی چیزیں دکھاتا رہے 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160