غصے کا تعلق دل کے دوروں سے

Posted on at


 

منگل کو ایک نئی تحقیق دنیا کے سامنے لائی گی.  اس تحقیق  کے مطابق وہ لوگ جو زیادہ غصہ کرتے ہیں یا وہ جنہیں زیادہ غصہ اتا ہے ان میں دل کے دوروں یا فالج کی شرح زیادہ پایی جاتی ہے. اس تحقیق کے مطابق جب .بھی انسان غصہ کرتا ہے تو اس کے ٢ گھنٹوں تک اسے دل کے دورے اور فالج کا خدشہ رہتا ہے

 

پہلی بار ایک بہت بارے جاری کردہ جائزے نے صدیوں پرانے شک کو یقین میں بدل دیا .  اعداد و شمار کے مطابق جب بھی کوئی شخص غصہ کرتا ہے تو دل کے دورے کا خدشہ ١٠ گنا زیادہ بڑھ جاتا ہیں. اور فالج کا خدشہ بھی ٣ سے ٧ گنا بڑھ جاتا ہے ساتھ میں ارتھمیا اور دل کی دڈھکن بھی تیز ہو جاتی ہیں. اس کے ساتھ ساتھ کونری سنڈروم کا خدشہ بھی ٤ فیصد بڑھ جاتا ہے.

 

تحقیق کے مطابق سال میں تقریبا ١٠ ہزار لوگوں میں سے ایک بندے کو دل کا دورہ پڑتا ہے جو مہینے میں ایک دفعہ  غصہ کرے. اور ان ١٠ ہزار لوگوں میں سے ٤ فیصد وہ افراد ہے جو دن میں ٤ یا ٥ دفعہ غصہ کرتے ہیں.  تقریبا ٥٦٧ لوگ ایسے ہے جو صرف غصے کی وجہ سے جان کی بازی ہر جاتے ہیں  . 

 

یہ تحقیق یورپین ہارٹ جورنل میں شایع ہوا . اس تحقیق میں تقریبا ٨٠٠٠ ہارٹ اٹیک اور ٧٩٠ فلیگ کے مریضوں کی کیس سٹڈی کی گی. جن میں سے ٦٠ فیصد ہارٹ اٹیک کا تعلق غصے سے پایا گیا 



About the author

160