تھینکس فلم اینکس لوو یو

Posted on at


فلم اینکس کا بوہت بوہت شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں کس طرح کیسے فلم اینکس کا شکریہ ادا کروں کیوں کہ کچھ دن پہلے میں ٹوٹ گیا تھا اپنا جرمانہ دیکھ کر اور اتنی محنت کی تھی میں نے مجھے لگا کہ اب میں کام ہی چھوڑ دونگا لیکن اللہ نے میری مدد کی اور آج میں نے جب دیکھا تو میرا جرمانہ بلکل نہ ہونے کے برابر تھا 

اس لئے میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں کیسے فلم اینکس والوں کا سکریہ ادا کروں ٹھیک ہے کہتے ہیں کہ محنت کبھی ضیا نہیں جاتی اور آج مجھے میری محنت کا پھل مل گیا 

مجھے فلم اینکس کا اس وجہ سے بھی سکریہ ادا کرنا ہے کہ انہوں نے میرے ساتھ نہ انصافی نہیں کی اور مجھے میرا حق دے دیا جس کا میں حقدار تھا اور یہ میرے لئے ایک بوہت ہی بڑھی بات ہے ورنہ کچھ دن پہلے میں ٹوٹ گیا تھا اب میں نے سرے سے اپنی محنت کو اور بھی بڑھاونگا اللہ کے حکم سے اور سب دوستوں کی دواؤں سے تھینکس اللات فلم اینکس مجھے ایک نئی روشنی امید دیکھانے کا اللہ اپ کو خوش رکھے امین 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160