قرآن مجید

Posted on at


ذات باری تعالیٰ کا ہے آخری پیغام

ہے بلا شبہ یہی الله کا کلام

 

اس کو قرآن پاک کہتے ہیں

پڑھ کر ، سن کر عمل بھی کرتے ہیں

 

اس کو پڑھنا بھی عبادت ہے

اس کو سننا بھی ایک عبادت ہے

 

اور عمل کرنے کی تو بات ہی کیا ؟؟

یہ تو ایک راستہ دیتا ہے ہمیں جنّت کا

 

ہر ہر حرف پر ملتی ہیں دس دس نیکیاں

ہیں گناہوں کی سیاہیاں دھلتیں اس سے

 

اس میں ممکن ہو نہیں سکتی اب تبدیلی

ذمہ داری ہے اب یہ خالق عظیم کی

 

جب لاکھوں حافظ ہیں اس کے خورد  و کلاں

پھر ہو ردو بدل کہ کیا امکاں ؟؟

 

پاک اور مبارک رمضان کہ مہینہ تھا

نبی آخر کا پاک سینہ تھا

 

پاک ہی اس پہ یہ کتاب اتری

برکتیں کتاب لے کے یہ بے حساب اتری

 

میرے بھائیوں ! اسے بہت غور سے پڑھو

اور پھر اسی پر جم کے تم عمل بھی کرو

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160