غصہ انسان کی زندگی کا سب سے خطرناک چیز ہے

Posted on at


غصہ انسان کی زندگی کا سب سے خطرناک چیز ہے

                                                 غصہ ہر انسان میں پایا جاتا ہے اور یہ ایک فطری چیز ہے. لیکن بعض لوگوں میں  اسکی جھلک بہت زیادہ ہوتا ہے اور کافی غصہ اتا ہے انکو . پر یہ تو انحصارکرتا ہے کہ غصہ کی وجہ کیا تھی . کیوں کہ بعض لوگ ہوتے ہیں جو معمولی سی بات پہ غصہ کرتے ہیں جب کہ کوئی بات ہوتی ہی نہیں. ہاں بعض ایسی بھی باتیں ہوتی ہیں جن پہ چوٹوں بڑوں سب کو غصہ آجاتا ہے  جیسے ملک کی عزت یا غیرت کی بات ہو تو پھر غصہ کی کوئی مطلب بنتی ہے .

                                کہتے ہیں کہ" غصہ کرنا مرد کی نشانی ہے اورغصے پر قابو پانا مومن کی نشانی "، اسلئے اگر کہی غصہ ابی جائے تو انسان کو تھوڑا برداشت سے کام لینا چاہیے اور غصے پہ قابو کرنا سیکھنا چاہیے .

 

            فضول میں غصہ کرنا بہت بری بات ہے اور یہ صحت کیلیے بھی نقصان دہ ہے .غصے کیا وجہ سے انسان کا بلوڈ پریشر  بھی بڑھ جاتا ہے جسکے کہ بہت برےنتائج مرتب ہوتے ہیں . اس کہ ساتھ ساتھ باقی نقصانات بھی بہت زیادہ ہیں لہذاغصے سے دور رہنا چاہیے اور فضول میں یا کسی معمولی سے بات پر غصہ نی کرنا چاہیے .

                                           کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو چھوٹوں پر غصہ کرتے ہیں جو بہت غلط بات ہے . چھوٹوں سے پیار کرنا چاہیے نہ کہ غصہ کرے ان پر . کیونکہ چھوٹے کا ذھن بھی چھوٹا ہوتا ہے ان پہ اس چیز کا بہت جلدی اثر کرتا ہے .

            غصہ کرنے سے انسان کا اپنا مزاج بھی خراب ہو جاتا ہے اور پورا دن انسان پریشان رہتا ہے . کوئی بے چیز اچھا نہیں لگتا اور وہ انسان اپنے اپ میں گھوم ہو جاتا ہے . بہت کم ارسا ہے زندگی کا اسلئے جتنا چاہے اچھی زندگی گزارے اور کھبی کسی کو ایسی بات نہ کہے جس سے اس کو تکلیف پھنچے.  



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160