حضرت انس بن مالکؓ

Posted on at


 

حضرت انس  بن مالکؓ  مدینہ کے اک قبیلے خزرج سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ حضورﷺ کی ہجرت کے دس سال پہلے پیدا ہوہیے ۔ آپ کی والدہ ان لوگوں میں شامل تھی جنہوں اسلام کے ابتدایی دنوں میں اسلام کا شرف حاصل کیا۔ آپ کی پرورش اس خاندان مین ہوہی جو اسلام کے سخت مخالف تھے۔

جب آپﷺ مدینہ میں آہے تو آپ کے والد ن آپﷺ کی خدمت میں آے اور حضرت انسؓ کو آپ کے ثپرد کرگے اچھی تربیت کے لیے۔ اور آپﷺ نے آپ کو خوشی سے قبول کر لیا۔

 انسؓ کی ہمیشہ یہ خواہش ہوتی تھی کہ  ہر وقت آپﷺ کے ساتھ رہے۔  اور ہمیشہ ان کی کوشش آپﷺ سے کچھ نا کچھ سیکھنے کی ہوتی تھی۔ وہ آپﷺ کو ہمیشہ غور سے سنتے اور دیکھتے رہتے تھے۔اور آپؓ نے بہت .سی جنگوں میں حصہ لیا مگر آپ بدر کی جنگ میں شامل نہ ہو سکے۔ کیوںکہ آپؓ اس وقت بہت چھوٹے تھے

مدینہ میں یہود کا کافی مذہبی اقتدار تھا، غالباً وہ اسلام سے پہلے توراۃ پڑھ چکے تھے، اسی مذہبی واقفیت نے ان کو اسلام کی آواز  کی طرف متوجہ کیا ہوگا؛چنانچہ مدینہ کے جن انصار نے دوسری دفعہ جاکر آنحضرتﷺ کے دست مبارک پر عقبہ میں بیعت کی تھی ان میں حضرت ابیؓ بھی تھے اور یہی ان کے اسلام کی تاریخ ہے۔

 آپ نے ۹۳ ہجری میں وفات پاہی۔اور آپ خضورﷺ کے آخری وفات پانی والے صحابی ہیں۔

Games

 



About the author

Khanbaba

Abdulbasit is the blogger and seo expert and made several blogs on Blogger Platform,and worked for several other bloggers. Eg: ehowbloggers etc. And now he is working on filmannex.. Abdulbasit is also ethical hacker and pen-tester. He has also done a job for different groups named as LOLSec 2,Pakistan cyber…

Subscribe 0
160