انجیر کے 12 فوائد

Posted on at


-انجیر میں دیگر تمام پھولوں کے مقابلے میں بہتر غذاعیت ہے

-انجیر بواسیرکوختم کردیتا ہے اور جوڑوں کے درد کے لیۓ مفید ہے

-انجیر نہار منہ کھانے کے عجیب و غریب فوائد ہیں

خشک انجیر سخت ہوں تو ان کو کم و بیش 25 منٹ پانی میں بھگو دیجۓ اور دھو کر چھائوں میں سکھا دیجیۓ نرم ہو جائیں گے، سبزیاں، پھل اور خشک میوے وغیرہ ممکنہ صورت میں دھو کر ہی استعمال کۓ جائیں تاکہ جراشیم کش ادویات کا اثر دھل جاۓ

اگر خونی باواسیر ہو تو پانچ عدد انجیر کے ٹکرے کرکے پائو بھر دودھ میں ابال کر ٹھنڈا کر کےروزانہ سونے سے پہلے کھالیجیۓ تھوڑے ہی دنوں میں خون بند ہو جاۓ گا یہ عمل مستقل جاری رکھیں تو بہت اچھا -ہو گا

-خشک بواسیرکے سبب بہت درد ہو تو افطار میں خالی پیٹ پانچ عدد انجیرروزانہ کھائیں

-تازہ انجیر کا رس نچوڑ کر مسسوں پر لگایا جاۓ تو مسے جھڑجانے کی امید ہے

-جن حضرات کو بواسیر کی تکلیف کم مگر بدہضمی زیادہ ہے وہ ہر کھانے سے قبل تین عدد انجیر کھالیں

-جن کے پیٹ میں بوجھ ہو جا تا ہے وہ ہر بار کھانا کھانے کے بعد تین عدد انجیر کھالیں

-انجیر موٹے پیٹ کو چھوٹا اور موٹاپا دور کرتا ہے

-کمر کے درد والے روزانہ سات عدد انجیر کھالیا کریں

-انجیر چہرے کا رنگ نکھارنے کیلۓ مفید ہے

 



About the author

160