پانی بہت بڑی نعمت

Posted on at


 پانی بہت بڑی نعمت :


پانی الله کی بہت بڑی نعمت ہے انسان کو اس دنیا میں بہت سی چیزیں بطورتحفہ ملی ہوئی ہیں لیکن ضرورت ہے تو صرف اسکو پہچاننے کی کیونکہ انسان جب مصروف حال ہوجاتا ہے تو وہ کبھی کبھی بھول جاتا ہے کہ وہ کتنی ایسی بے شومار نعمتیں ہیں جنکا اپنی روز مررہ زندگی میں استعمال کرتا ہوتا ہے لیکن اسکو احساس نہیں ہوتا اور شکریہ ادا نہیں کرتا ہوتا جس کہ نتیجے میں اسکو مشکلات کے سوا اور کچھ نہیں ملتا.



انسان کا جسم "سیلز" سے ملکر بنا ہے جو کہ اک انگریزی زبان کا لفظ سمجھا اور پڑھا جاتا ہے .


"سیلز" کا تکریباً ٩٠ فیصد حصہ پانی سے ملکر بنا ہوا ہے اور باقی دوسری مادہ پر مشتمل ہے .



اس لئے انسانی صحت کے لئے پانی بہت ضروری ہے اور چونکہ انسانی جسم پانی پہ مشتمل ان چھوٹے چھوٹے "سیلز" سے مل کر بنا ہے تو لہذا چاہئیے کہ زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کیا کریں تا کہ صحت اچھی رہے اور جسم تازہ رہے . انسانی جسم کی مثال میں اک ریگستان میں موجودہ پودے کی دونگا جوکہ پانی کے لئے بیحد ترس رہا ہوتا ہے لیکن اگر پانی مل جائے تو وہ ترو تازہ ہوجاتا ہے .



پانی اک نعمت ہے اسکی قدر کریں اور اسکو فضول نہ بہایا جائے بلکہ اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرنا چاہیے .



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160