کارل مارکس

Posted on at



روسی عوام جنگ کی ناقابل برداشت شرمندگی اٹھانے کے بعد اپنے بادشاہ کی حکومت کا تختہ الٹ چکے تھے۔ ایک گروہ مغربی طرز کی جمہوری حکومت کے حق میں تھا۔ لیکن جب اس کا بس نہ چلا تو ایک اور گروہ آگے بڑھا، جس کی رہنماہی لینن کر رہا تھا۔ جس نے عوام کو امن، روٹی اور زمین دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یہ بڑا پرجوش تھا، اس لیے عوام اس کے پیچھے لگ گیے۔



لینن، کارل مارکس کی تعلیمات کے سخت مخالف تھا۔ اور مارکس سرمایہ دارانہ نظام کا سخت مخالف تھا۔ اس کے نزدیک سب سے بڑی براہی یہ تھی کہ کچھ لوگ کارخانوں، کھیتوں، ریل گاڑیوں اور کانوں ہوں اور ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہیں۔ اور جب مزدور معمولی اجرت پر کا کریں اور مالک تمام نفعہ سمیٹ کر لے جاہے۔



اس نے اس براہی کا یہ حل تلاش کیا کہ پیداوار کے تمام ژرایع پر حکومت کا قبضہ ہو۔ حکومت عوام کی بہتری کے لیے تمام منصوبے چلاہے۔ اور کارکنوں کے ضروریات کے مطابق ان کے دیکھ بال کرے۔ اس نظام کو سوشل ازم کا نام دیا گیا۔ اور تمام مزروروں کو اس بات کا احساس دلایا گیا کہ وہ اکھٹے ہو کر اس نظام کو راہج کریں۔



Games




About the author

Khanbaba

Abdulbasit is the blogger and seo expert and made several blogs on Blogger Platform,and worked for several other bloggers. Eg: ehowbloggers etc. And now he is working on filmannex.. Abdulbasit is also ethical hacker and pen-tester. He has also done a job for different groups named as LOLSec 2,Pakistan cyber…

Subscribe 0
160