زندگی اب پڑھنے اور ریسرچ میں چل رہی ہے

Posted on at


 زندگی اب پڑھنے اور ریسرچ میں چل رہی ہے



آج یہاں جس موضوع پر بات کرنے جارہا ہوں وہ ہر انسان کی زندگی کا حصّہ بن چوکا ہے. تو آج یہاں بات کرتے ہیں امتحان کے دنوں میں پڑھنے والوں کو نتیجے میں کیا ملتا ہے اور انکے کیا تاثرات ہوتے ہیں .



میں خود بچپن سے امتحان دے دے کر عادی ہوچوکا ہوں لگتا ہے کے اب زندگی میں امتحانات کے علاوہ کچھ نہیں. کیونکہ میری زندگی اب پڑھنے اور ریسرچ میں چل رہی ہے میں سوچ رہا ہوں کے انسان کتنا مصروف ہوجاتا ہے کے وہ جو کرنا چاہتا ہے اسکے دل میں جو خواہشیں اور امیدیں ہوتی ہیں سب دب جاتی ہے کیونکہ جب ہم چھوٹے ہوا کرتے تھے تو سکول میں پڑھائی اور جب تھوڑے سے بارے ہوگئے تو میٹرک اور پھر کالج اور اف! پھر یونیورسٹی کی زندگی لوگ کہتے تھے کہ یونیورسٹی میں بادشاہوں جیسی زندگی ہوتی ہے .



سنا تھا یونیورسٹی میں پڑھائی نہ بھی کرو تو مسلہ نہیں ہوتا لیکن میری انجینرنگ کی زندگی کے مطابق سب جھوٹ بولا گیا ہے اور مجھے تو اب بھی بہت زیادہ پڑھنا پڑھتا ہے.



اپنی زندگی میں اچھا اور کامیاب انجنیئر بننے کے لئے آپکو پڑھنا پڑھتا ہے کے کل یہ نہ ہو کے آپکو پوسٹ تو مل جائے لیکن آپکو چیزوں کو ہینڈل کرنا نہ اتا ہو. 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160