"آئی-فون-٥ ٹیکنالوجی"بہ مقابل "سامسنگ ٹیکنالوجی"

Posted on at


"آئی-فون-٥ ٹیکنالوجی"بہ مقابل "سامسنگ ٹیکنالوجی" :



آجکل جیسا کہ ہمیں نظر آرہا ہے کے آئی-فون-٥ ٹیکنالوجی ہر پہلے یا دوسرے بندے کی خواہش بن گئی ہے کہ وہ اس جیسی عظیم ٹیکنالوجی کو استعمال کرے اور اور کے مختلف فیچر سے لطف اندوز ہوجائے. جبکہ ہمارے سامنے"سامسنگ ٹیکنالوجی" کا نام بھی لےلیا جائے تو برا نہیں ہوگا کیونکہ وہ اپنی اہمیت رکھتا ہے.



"سامسنگ ٹیکنالوجی" نے واقعی ہمیں حیرانی میں ڈال دیا ہے کہ جو فیچرز ہمیں "آئی-فون-٥ ٹیکنالوجی" دیتا ہے وہی فیچرز ہمیں "سامسنگ ٹیکنالوجی" اچھے اور آسان قیمت میں مہیا کر رہا ہے .


آجکل چونکہ معاشی حالت اس لائق نہیں ہے کہ انسان آرام سے مہنگی ٹیکنالوجی کو ہاتھ لگائے بلکہ انسان کی پہلی چوائس وہ ٹیکنالوجی ہوگی جو کہ مارکیٹ میں اچھی اور کم قیمت میں مہیا ہورہی ہو.



اگر "آئی-فون-٥ ٹیکنالوجی " جو فیچرز ہمیں ١٠٠ فیصد میں دیتا ہے تو وہ اس لحاظ سے اپنی قیمت بھی اونچی رکھتا ہے جو کہ اک عام انسان کی رسائی سے باہر ہوجاتا ہے . جبکہ "سامسنگ ٹیکنالوجی" وہی فیچرز ہمیں ادھے قیمت پہ مہیا کرتا ہے اور اس کی قیمتیں بھی لچکدار ہوتی ہیں اور ٹائم کے ساتھ ساتھ کم بھی ہوجاتی ہے جو کہ اک عام انسان کے لئے خوشخبری کی علامت ہے .


 


 


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160