یقین کریں یا نہیں لیکن بات تو سچ ہے

Posted on at


1) اوسطاً ہر شخص بستر پرگرتے ہی سات منٹ میں سو جاتا ہے۔



2) معروف کارٹون سیریل بگز بنی میں پس پردہ جس شخص کی آواز استعمال کی جاتی ہے وہ میل بلانک ہے جسے گاجروں سے سخت الرجی ہے.



3) شہد کی مکھیوں کی آنکھوں پر بھی بال ہوتے ہیں۔



  4) کتے چہرے کے 100 سے زیادہ مختلف تاثرات کے حامل ہیں جن میں بیشتر کی وجہ ان کے کان ہیں۔



5) آئس کریم حقیقی معنوں میں شکر اور انڈوں کے بغیر تیار کی جاتی ہے۔



 6) مقامی امریکی فیل مرغ (ٹرکی) نہیں کھاتے کیونکہ ان کا خیال ہے کہ اس بزدل پرندے کو مارنا سستی کی نشاندہی ہے۔



7) شمالی مغربی انگلینڈ کے علاقے لیورپول میں محققین نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اگر چھوٹے بچوں کو تازہ ہوا فراہم کی جائے تو وہ رات کو طویل نیند لیتے ہیں۔




About the author

shaheenkhan

my name is shaheen.i am student . I am also interested in sports.I feel very good being a part of filmannex.

Subscribe 0
160