اسلامی معلومات حصّہ ٤

Posted on at


                              

حضرت نوح علیہ سلام نے جو عمر پائی ، اس کی میعاد ١٠٥٠ برس ہے

نوح علیہ سلام اپنی قوم کو جتنے سال ہدایت کے راستے پر بلاتے رہے ، اس کی مدت ٩٥٠ برس ہے

نوح علیہ سلام کی شریک حیات کہ نام واعلہ تھا

جوڈی پہاڑ ، یہ وہ پہاڑ ہے جہاں نوح علیہ سلام کی کشتی آ کر ٹھہری .

یہ پہاڑ کی اونچائی چالیس گز تھی

٨٠ آدمی نوح علیہ سلام کی کشتی پر سوار تھے

طوفان کے بعد نوح علیہ سلام ٦٠ سال تک زندہ رہے

مسجد حرام میں نوح علیہ سلام کی قبر واقع ہے

طوفان نوح جتنے عرصے تک مسلط رہا ، اس کی مدت چالیس دن تک ہے

 

نوح علیہ سلام کی اولاد میں ٤ بیٹے تھے

کنعان

سام

حام

یافث

 

نوح علیہ سلام کہ بیٹا کنعان تھا ، جو آپ پر ایمان نہیں لایا

نوح علیہ سلام کی کشتی میں سب سے آخر میں گدھا جانور داخل ھوا

طوفان نوح کے بعد دنیا کی آبادی نوح علیہ سلام کے تین بیٹوں کی نسل سے پھیلی

حام ، یافث اور سام سے

 

قوم عاد کی طرف الله تعالیٰ نے جو پیغمبر بھیجا وہ ھود علیہ سلام تھے

سات مرتبہ ھود علیہ سلام کہ ذکر قرآن پاک نے کیا

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن  



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160