اسلامی معلومات حصّہ ٥

Posted on at


                         

قوم عاد کے لوگ اس قدر طاقتور اور فولادی تھے کہ اگر پتھر پر پاؤں مار دیتے تو زانو تک اس میں گھس جاتے

جو عذاب قوم عاد کی طرف الله تعالیٰ نے نازل کیا تھا ، وہ آندھی کی صورت میں تھا

یہ اندھی آٹھ دن اور سات رات تک جاری رہا

 

حضرت صالح علیہ سلام کی قوم کا نام ثمود تھا

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کے اس پیغمبر کا ذکر ٩ جگہ ملتا ہے

ناقتہ الله ، یہ نام صالح علیہ سلام کی اونٹنی کا تھا ، اس نام سے اس کو پکارا جاتا تھا

جس شخص نے آپ علیہ سلام کی اونٹنی کو قتل کیا ، اس کا نام قدار بن سالف تھا

 

اس نے یہ قتل منگل کے دن کو کیا تھا

قوم ثمود پر عذاب جو نازل کیا گیا ، اس کی میعاد چار دن ہے

پہلے دن ان کے چہرے زرد ھو گئے

دوسرے دن سرخ ہو گئے ان کے چہرے

تیسرے دن سیاہ ھو گئے چہرے

اور آخری دن ایک چیخ آئی ، جس سے وہ موت کا لقمہ بن گئے

مگر صالح علیہ سلام کی قوم کہ ایک شخص الله تعالیٰ کے عذاب سے محفوظ رہا ، اس کا نام ابور غال تھا

 

عذاب سے وہ اس لئے بچ گیا ، کیونکہ وہ حرم مکّہ میں تھا

 

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160