اسلامی معلومات حصّہ ٨

Posted on at


 

١٦ مرتبہ قرآن مجید میں حضرت یعقوب علیہ سلام کا ذکر ملتا ہے

یوسف علیہ سلام کو ہی الله تعالیٰ نے ١٢ بیٹوں میں سے پیغمبر کے رتبے سے سرفراز فرمایا

یعقوب علیہ سلام کا عبرانی نام اسرائیل تھا

اور اسرائیل کے معنی الله کا بندہ ہے

ایک روایت میں آتا ہے کہ یعقوب علیہ سلام نے جتنی زندگی گزاری ، اس کی میعاد ١٤٧ برس ہے

جب یعقوب علیہ سلام کی وفات ھوئی ، تو شدت غم سے اہل مصر ٧٠ دن تک روتے رہے

یوسف علیہ سلام کو آپ کے بھائیوں نے جس کنویں میں ڈالا تھا ، وہ کنعان سے ٣ میل کے فاصلے پر واقع تھا

قرآن کریم میں یوسف علیہ سلام کہ ذکر ٢٧ جگہوں میں ھوا ہے

جس کنویں میں یوسف کو پھینکا گیا ، اس کی گہرائی ٧٠ گز تھی

 ٣دن تک یوسف علیہ سلام اس کنویں میں رہے

جس شخص نے یوسف علیہ سلام کو کنویں سے نکالا ، اس کا نام ملک بن دعبر تھا

یوسف علیہ سلام کو جب وزیر بنایا گیا ، اس وقت آپ کی عمر ٣٠ سال تھی

٩٠ سال تک یوسف علیہ سلام نے مصر پر حکومت کی

١٠ سال یوسف علیہ سلام نے جیل میں گزارے

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160