متزلزل حالات کے بعد اچھی خبر ۔بٹ کوائن کے بارے میں۔

Posted on at

This post is also available in:

بِٹ کائن سارا ہفتہ خبروں میں رہا جس میں سے زیادہ اچھی تھیں۔

تاہم لگتا ہے اندر کی کچھ خبروں کے مطابق یہ استحکام حاصل کر رہا ہے۔

وال سٹریٹ جنرل کے مائیکل جے کیسی کی رپورٹ سب سے بڑا بِٹ کائن ایکسچینج اپنی خدمات بحال کرتا ہے۔

فرانسسکو رولی کی رپورٹ بِٹ کائن حکمت عملی ، بٹ کائن کانفرنس۔

پرانے وقتوں میں بِٹ سکیپ: آیا پھر آلٹا وِیٹا آیا اور اس کے بعد:

 

میں نے اکثر کہا ہے کہ بِٹ کائن واحد ڈیجیٹل کرنسی ہوگی اور یقیناً یہ ہی آخری بھی ہوگی۔ شیرڈ ریونیو ادائیگی ماڈل کے بانی کی حیثیت سے ہم اپنے شریک کار لوگوں کو ادائیگی میں ہمیشہ انوکھے طریقوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شاہد آپ میں سے بہت سے لوگ جانتے ہوں گے کہ اپریل کے وسط سے فلم اینکس اپنے تمام لکھنے والوں کو مکمل طور پر ادائیگی بِٹ کائن میں کرے گا۔ کیا آپ یہ سمجھتے تھے کہ ہم آرام سے لیٹ جائیں گے اور ڈالر کی فیس ویلیو کو لیتے جائیں گے؟

اصل میں بِٹ کائن یوأایس اور باہر دونوں جگہ مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ آسٹریلیا میں ایک نئی بِٹ کائن اے۔ٹی۔ایم سروس لاگو کی جارہی ہے۔ بلکہ انہی کی طرح کی جو یو۔ایس اور کینیڈا میں پہلے سے قائم ہیں۔ اور جیسا کہ ہر نئے اقدام کے لئے مناسب ہوتا ہے۔ ایک آن لائن تشریح الفاظ اُن کیلئے جو اس آزاد ڈیجیٹل کرنسی میں آغاز کرنا چاہیں موجود ہے۔ یاد کریں کب آن لا ئن سٹورز نے صیح معنوں میں اینٹوں اور سیمنٹ کے بنے سٹورز کو للکارنا شروع کیا؟ ہم رجحان بِٹ کائن کے ساتھ دیکھنا شروع ہوگئے ہیں۔ ہماری صرف بٹ کائن کے ذریعے ادائیگی کے ماڈل کے بارے میں وال سٹریٹ جرنل میں بھی حال ہی میں ذکر ہوا۔ اور انھوں نے میرا حوالہ دیتے ہوئے لکھا۔

واقعی ہمارا خیال ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا مستقبل بِٹ کائن ہے۔

یہاں فلم اینکس میں ہمارا واقعی یہ خیال ہے کہ بِٹ کائن ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے مستقبل کی نمائندگی کرتا ہے صرف اپنی قیمت کی خوبی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی لچک اور سہولت کی وجہ سے بھی۔ جیسا کہ ہم نے افغانستان اور وسطی ایشیا کے دوسرے ترقی پذیر ممالک کی عورتوں کے ساتھ کام اور ان کو طا قت دینا شروع کیا ہوا ہے۔ مہ ضروری ہے کہ ہمارے لکھنے والے اس قابل ہوں کہ مثلاً انھیں باقاعدہ بنیادوں پر کسی شہر کی خطرناک سٹرک پر کمیشن اٹھا کے کاروبار نہ کرنا پڑے۔ یقیناً ہم اپنے مواد فراہم کرنے والوں کی مالی کامیابیوں کا خیال رکھتے ہیں۔ لیکن ہمارے لئے زیادہ اہم ان کی معاشرتی بھلائی ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ بٹ کائن کو لاگو کرنے سے ہمارے فلم سازوں ، لکھنے والوں کو ان کے لئے جو ہمیشہ سے فلم اینکس کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے لیکن آمدرفت کی پابندیوں کی وجہ سے ایسا نہیں کر سکتے تھے۔ نئے مواقع پیدا ہونگے۔

اسکے ساتھ ساتھ میرے بیٹے ڈائلن سوینی جو ہمارے اسکوائش بلاگر بھی ہیں نے آج اپنا پہلا بِٹ کائن، کائن بیس پر خریدا ہے

 

اور بھی بہت سے معاشرتی بھلائی کے لئے بنے پلیٹ فارمز ہیں لیکن وہ اپنے صارفین کی رقم سے رقم جمع کرتے ہیں۔ لیکن فلم اینکس میں ہم فخر سے ایک ایسا نظام پیش کر رہے ہیں جو با سہولت ، سب کے لیئے مساوی اور شفاف ہے۔ بِٹ کائن شاہد ان لوگوں کیلئے عجیب ہو جنھوں نے اس کا آغاز نہیں کیا۔ لیکن یاد رکھیں کہ ایک وقت تھا جب انٹر نیٹ خود بھی سرمایہ کاری کیلئے ایک ڈراونی جگہ تھی مگر اب دیکھیں ہم کہاں ہیں




About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160