انٹرنیٹ

Posted on at


انٹرنیٹ ایک بہت بٹرا کمپیوٹروں کا نیٹ ورک ہے۔جو پورے کرۃارض پر محیط ہے۔اس میں لاکھوں کمپیوٹروں کو مواصلاتی ذرائع سے آپس میں منسلک کر دیا جاتا ہے۔جن کے ذریعے پورے کرۃارض کے رہنے والے آپس میں معلومات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔آج کے دور میں انٹرنیٹ نے بہت شہرت اختیار کرلی ہے۔مگر یہ ۱۹۷۰ کی ایجاد ہے۔جس کا سہرا امریکہ کے سر ہے۔۔اس کو ابتداؑ  میں یونیورسٹیوں کے تعلیمی اور تحقیقی ڈیٹا کے آپس میں تبادلے کے لیے استمال کیا جاتا تھا۔ مگر آج اس کا استمال لامحدود مقاصد کے لیے ہوتا ہے۔۔۔۔

اس جدید دور میں یہ پیغام رسائی کا انتہائی تیز ذریعہ ہے۔جس کی وساطت سے پیغامات ۔ خطوط۔ تحریریں۔ تصاویریں۔۔ وڈیو اور آواز بضیر کسی وقت کے ٹیلیفون کال کی طرح ایک جگہ سے دوسری جگہ پہبپائی اور وصول کی جا سکتی ہے۔ آج کل دبیا کے لاکھوں لوگ اطلاعات اور رابطے کے لیے انٹرنیٹ استمال کرتے ہیں۔

بہت سارے کاروبارں میں آپس میںرابطے کے لیے انٹرنیٹ بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے۔کمپنیاں اپنی مصوعات اور ان کی قیمتوں کو بین الاقوامی منڈیوں میں کروانے اور اشتہارباذی کے لیے انٹرنیٹ استمال کرتی ہیں۔

 

انٹرنیٹ کی وجہ سے ہم گھر بیٹھے کسی بھی تجارتی منڈی یا مارکیٹ میں اس کے ذرہعے اپنی پسند کی چیز خرید سکتے ہیں۔

تعلیم کی دنیا میں انٹرنیٹ میں بہت انقلاب آیا ہے۔

جہاں انٹرنیٹ کے بہت سے فائدئے ہیں۔وہاں بہت سے نقصانات بھی ہیں

دن میں ۸ یا ۱۰ گھنٹے انٹرنیٹ استمال کرنے والا معاشرے سے کٹ جاتا ہے۔اور آس کی  نظر بھی کمزور ہو جاتی ہے۔

اور اس کی طبیعت میں چڑچڑاپن پیدا ہو جاتا ہے۔

................................................................................................................................

WRITER

 

 

BY

 

ZEESHAN


TAGS:


About the author

160