حضور صل الله کی ازدواجی زندگی حصّہ اول

Posted on at


                                              

 

حضور اکرم نے حضرت خدیجہ سے ٢٥ سال کی عمر میں شادی کی ، اس وقت حضرت خدیجہ کی عمر ٤٠ سال تھی . حضرت خدیجہ کی یہ چوتھی شادی تھی ، گزشتہ اولاد کل ٥ تھیں ، جب کہ آپ صل الله علیہ وسلم سے چھ اولادیں ہوئیں

 

حضرت سودہ رضی الله عنہا نے جب حضور پاک صل اللہ علیہ وسلم سے شادی ھوئی . تب آپ کی عمر مبارک ٤٩ سال تھی اور حضرت سودہ کی عمر ٥٠ برس تھی ، یعنی وہ حضور سے ایک سال بڑی تھیں . حضرت سودہ کی یہ دوسری شادی تھی اور گزشتہ اولادیں ٢ تھیں ، آپ صل الله علیہ وسلم سے کوئی اولاد نہیں تھی

 

حضرت عائشہ رضی الله عنہا سے جب آپ صل اللہ علیہ وسلم کہ نکاح ھوا ، تب آپ کی عمر مبارک ٥٤ سال تھی اور حضرت عائشہ کی عمر ٩ تا ١٤ برس تھی . حضرت عائشہ کی پہلی شادی تھی اور کوئی اولاد نہ تھی آپ صل الله علیہ وسلم سے

 

حضرت حفصہ رضی الله عنہا ٢٠ برس کی تھیں جب حضور پاک صل الله علیہ وسلم سے نکاح کیا ، نبی کریم کی عمر مبارک اس وقت ٥٥ برس تھی ، حضرت حفصہ کی یہ دوسری شادی تھی اور کوئی اولاد نہ تھی

 

حضرت زینب بنت خزیمہ نے جب آپ صل الله علیہ وسلم سے نکاح کیا تب ان کی عمر ٣٠ برس تھی اور آپ صل الله علیہ وسلم کی عمر ٥٥ برس تھی ، یہ حضرت زینب کی چوتھی شادی تھی اور کوئی بھی اولاد نہ تھی

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن  



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160