قائد اعظم کے خاندان کے متعلق ٢

Posted on at


                                 

محمّد علی جناح کے آٹھ بہن بھائی تھے ، کچھ سوانح نگاروں کے نزدیک سات ہیں کیونکہ ایک بچپن میں فوت ھو گیا تھا

قائد اعظم کے ٤ بھائی تھے جن کے نام درج ذیل ہیں

محمّد علی جناح

بندو علی

احمد علی

بچو بھائی

قائد اعظم کی ٤ بہنیں تھیں ، جن کے نام درج ذیل ہیں

رحمت بائی

مریم بائی

شیریں بائی

فاطمہ بائی ، اپ فاطمہ جناح کے نام سے جانی جاتی ھیں

 

قائد اعظم ٢٥ دسمبر ١٨٧٦ میں اتوار کے روز نیو نہام روڈ کھار ادر وزیر مینشن کراچی میں پیدا ہوۓ

قائد اعظم کی ٢ شادیاں ہوئیں تھیں

قائد اعظم کی پہلی بیوی کا نام ایمی بائی تھا

ایمی بائی کے والد کا نام گوکل لیرا کھیم جی تھا اور وو بمبئی کے امیر اور مشھور تاجر تھے

شادی کے وقت ایمی  بائی کی عمر ١٤ برس اور قائد اعظم کی عمر ١٦ برس تھی

قائد اعظم اور ایمی بائی کی شادی ١٨٩٢ میں ھوئی تھی

قائد اعظم کی دوسری شادی ١٩١٨ میں رتن بائی سے ھوئی تھی جن کو پیار سے رتی بائی بھی کہا جاتا ہے

رتن بائی پٹٹ کے والد کا نام سردنشاپٹٹ تھا

رتن بائی کا تعلق پارسی خاندان سے تھا اور شادی سے کچھ دیر پہلے انہوں نے اسلام قبول کیا

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160