کھیل کوئی بھی ہو اس کا اختتام کسی اک فرد یا ٹیم کی جیت اور ہار پر ہوتا ہے .ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کے ایک
ٹیم ہممیشہ فاتح رہی ہو کیوں کے ہر فتح کے بعد شکست بھی ہوتی ہے .دو پہلوانوں کی لڑائی اک جیت اور دوسرے
کی ہار کے ساتھ حتم ہوئی مگر دونوں اچھا کھلے اب دونوں کو تو فاتح نہیں قرار دیا جا سکتا . اس مرتبہ اشیا کپ بہت سنسنی خیز تھا .پاکستان اور انڈیا کا میچ تو فائنل کی مانند تھا شاہد آفریدی نے قوم کی لاج
رکھی اور اختتامی اوور میں بلند وو بانگ دو چھکے لگا کر پاکستان کو فاتح بنوا دیا . بنگلہ دیش کے مقابلے میں
لالہ نے برق رفتار اننگ کیھلی ٧ چھکے مارے . بنگالیوں کو لالہ نے خوب رلایا . فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سرلنکا سے تھا .شروع میں تین وکٹیں جلد گر پاکستان بڑا سکور کرنے میں ناکام رہی
تاہم فواد عالم کی سنچری کی بدولت پاکستان ٢٦١ کا سکور کرنے میں کامیاب ہوا مگر یہ سکور ناکافی ثابت ہوا
اور پاکستان کو ناکامی ہوئی . پھر بھی ٹیم پاکستان اچھا کیھلی اور فائنل میں جگہ بنائی
تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے ........
ہار اور جیت
Posted on at