ہوائی آلودگی کرہ ارض کے لئے بڑھتا ہوا سنگین مسلہ

Posted on at


 

وقت کے ساتھ ساتھ انسان ترقی کی منازل طے  کر رہا ہیں اور خود کو دنیا کا بےتاج بادشاہ سمجھ رہا ہیں پر اس سفر میں وہ کرہ ارض کو کس قدر نکسن پہنچا رہا ہے اس کا اس کو اندازہ تک نہیں . اور جب اندازہ ہوا ٹیب پانی سر سے اپر جا چکا تھا پر پھر بھی انسان کو عقل نہیں یی اور وو اپنی ہی چل میں مست جا رہا ہیں. آج کل روز اخبارات  ماحولیاتی آلودگی کی خبروں سے بھرے ہوتے ہیں اور ان میں سے ہی ایک مسلہ ہوا کی آلودگی کا بھی ہے

 

 اس دن ذرائع ابلاغ پر  ایک خبر نے سب کو حیران کر دیا تھا جو کے ایک ٧ سالہ چینی بچی کی تھی جسے ہوا کی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑوں کا سرطان ہو گیا تھا اور یہ دنیا کا واحد کیس تھا. اس سے پہلے یہ سرطان کسی بھی بچے کو نہیں ہوا . اس خبر نے ہر حلقے میں ہلچل مچا دی اور چین اور باقی ملکوں میں نیے قانون بناے گئے ہیں  اس مسلے کو روکنے کے لئے.  پر ان قانونوں کا کوئی کہٹر خواہ  اثر دیکھنے میں نہی آیا 

اس آلودگی کی ایم وجہ  فیکٹریوں ، کارخانوں ، گاڑیوں اور کوئلے کی کانوں سے نکلے گئے دھویں ہیں. جو ہوا میں جا کر کہی قسم کے کیمیکل ریکشن کرتے ہیں اور مختلف قسم کے کمپاؤنڈ بناتے ہیں جو انسان کی صحت پر مضر اثرات مرتب کرتے ہیں. دنیا میں تقریباً ١٠ ہزار افراد صرف ہوائی جہاز سے نکلی گی مضر گیسوں کی وجہ سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں اور ہوائی آلودگی کی وجہ سے ہر سال تقریباً ایک لکھ سے زاہد افراد دنیا چور کر چلے جاتے ہیں ان میں زیادہ تعداد بوڑھے اور بچوں کی ہیں.

 

 



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160