قائد اعظم کے خاندان کے متعلق حصّہ ٣

Posted on at


 

رتن بائی کی عمر ١٨ برس تھی اور قائد اعظم کی عمر ٤٢ برس تھی ، جب دونوں کی شادی ھوئی

قائد اعظم کی رتن بائی سے شادی کے وقت رتن کی طرف سے مولانا محمّد حسسیں نجفی نے دستخط کئے تھے

راجہ صاحب محمّد آباد نے قائد اعظم کی طرف سے بطور گواہ دستخط کئے تھے

قائد اعظم کی صرف ایک بیٹی ھوئی ، جس کا نام دینا جناح رکھا گیا

دینا نے پارسی خاندان میں شادی کی

دینا کے شوھر کا نام نیو ویل واڈیا تھا ، جو بعد میں پارسی مذهب چھوڑ کر عیسائیت میں چلا گیا تھا

قائد اعظم کی بیٹی دینا اور نیو ویل واڈیا کی شادی ١٩٣٨ میں ھوئی تھی

دینا کے دو بچے ہیں ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی

دوسرے بچے کے ہونے کے کچھ عرصے کے بعد دینا کے شوھر نے اسے طلاق دے دی

طلاق کے بعد دینا جناح امریکہ ، نیو یارک سیٹل ہو گئی

اور نیو ویل واڈیا نے طلاق کے بعد سوئٹزر لینڈ میں رہائش پذیر ہو گئے

دینا جناح کے بیٹے یعنی قائد اعظم کے نواسے کا نام نسلی واڈیا ہے اور اس کی رہائش انڈیا کے شہر ممبئی میں ہے

نسلی واڈیا جس مل کا مالک ہے ، اس کا نام واڈیا انڈسٹریز ہے

نسلی واڈیا کے ٢ بچے ہیں

اور دونوں بیٹے ہیں

جب کہ دینا جناح کی بیٹی امریکہ میں مانھٹن میں رہائش پذیر ہے

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160