ون ویلنگ ایک جرم نہیں

Posted on at


ون ویلنگ ایک انوکھا کھیل ہے۔ جو کہ سائیکل یا پھر موٹرسائیکل پر بیٹھ کر کھیلا جاتا ہے۔ اور اس کھیل میں موٹرسائیکل یا سائیکل کے کسی بھی حصہ پر بیٹھ کر یا پھر کھڑے ہو کر کھیلا جاتا ہے۔ مگر یہ کھیل ہر ملک میں کھیلا جاتا ہے۔ اور سو میں سے پچاس فیصد لوگ اس کھیل کو کھیلتے ہیں اور یہ کھیل پاکستان میں بہت عام ہے۔ ہر نوجوان لڑکا اس کھیل کو کھیل کر لطف اٹھاتا ہے۔

یہ ایک ایسا کھیل ہے جو کہ گاوہ سے آنے والے نوجوان اپنے مال مویشی بیچ کر موٹرسائیکل لے کر اس کھیل کو کھیلتے ہیں۔ اور پھر نوجوان طبقہ اپنے والدیں کی قدر کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ اور سارہ دن ایرے گریے  لڑکوں کے ساتھ والدین کی خون پسینے والی کماہی کو اڑاتا ہے۔ اور اپنی شہورت بنانے کے لیے سکول ،کالجوں اور یونیورسٹیوں کی لڑکیوں کا پیچھا کرتے ہیں۔ اور اپنی پرسانیلٹی بنانے کے لیے والدین کی عزت دائو پر لگا دیتے ہیں۔ اور تاکہ لڑکیاں ان پر اپنی جان نچھاور کر دیں۔

یہ کھیل جان ہتیلی پر رکھ کر کھیلی جاتی ہے۔ اس کھیل میں اس وقت تک مہارت حاصل نہیں ہوتی جب تک وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو نہ بیٹھے ہو۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کا علاج نہ ممکن ہے۔ آپ اس بیماری سے خود بھی بچیں اور نوجوان نسل کو  بھی اس بیماری سے بچائیں تاکہ وہ اپنے والدین کا سہارا بن سکیں اور  ان کی عزت لاج رکھ سکیں۔  



About the author

160