واہگہ بارڈر بنا دہشت گردی کا نشانہ

Posted on at


واہگہ بارڈر لاہور ،جہاں ہر اتوار کو پرچم کشائی کی جاتی ہے اور دونوں ممالک (انڈیا اور پاکستان )کے لوگ یہ منظر دیکھنے کے لئے بہت بڑی تعداد میں واہگہ بارڈر جاتے ہیں اور اپنے اپنے پرچم کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آتے ہیں ،کچھ عرصہ پہلے تک لاہور کے حوالے سے یہ بات مشور ہوا کرتی تھی کہ جس نے لاہور نہیں دیکھا وؤ پیدا ہی نہیں ہوا اور یہ بات سچ بھی تھی کیوں کہ میں بہت دفعہ لاہور جا چکا ہوں اور لاہور جیسا شہر میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا وہاں کے لوگ وہاں کے رنگ سب کچھ بہت ہی اچھا لگا مجھے مجھے ایسا لگتا تھا کہ میں بہت پورانے دور میں آ چکا ہوں کیوں کہ وہاں بہت پرانی پرانی عمارتیں بھی تھیں ،میں وسے بھی پرانے دور کو بہت پسند کرتا ہوں اور مجھے وہاں بہت سکون ملتا تھا ان سب چیزوں کو ان سب لوگوں کو دیکھ کر کیوں کہ ان میں بہت سادگی تھی اور بہت خلوص بھی وؤ لوگ بور نہیں ہونے دیتے کسی کو بھی ہر وقت ہسنا کھیلنا ہی ان کا معمول ہو جیسے 



اور یہی سب چیزیں مجھے بہت ہی اچھی لگتی تھیں جن کی وجہ سے میں بار بار لاہور جانا چاہتا تھا ،لیکن اب سب کچھ بدل چکا ہے لاہور اب ویسا لاہور نہیں رہا جیسا پہلے ہوا کرتا تھا ہر طرف بھیڑ ہی بھیڑ اور بے سکونی ہی بے سکونی ہے لوگ دہشت گردی کی وجہ سے اتنے ڈرے ہووے ہیں جیسے ان کو کسی چیز نے آ کر پکڑا ہوا ہو خوف کا سایہ ان کے سر پر ہر وقت نظر آتا ہے اور ایسی ہی ایک مثال گزشتہ چند روز پہلے کا ہی واقعہ ہے جب دہشت گردوں کے خود کش حملہ کر کے واہگہ بارڈر کو نشانہ بنایا جس میں ٦٠ سے ٧٠ معصوم نہتے لوگوں کی جانیں ضیاء ہوئیں اور بہت سے خاندان اجڑ گیے اس واقعہ کے بعد لوگوں میں خوف و خراس اور بھی بڑھ گیا اور لاہور کی پولیس بھی چوکندی ہو گیی اور ایسے میں لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے آخر کب ختم ہوگی دہشت گردی پاکستان کے ؟؟؟؟؟؟کیا کوئی جانتا ہے ؟؟؟کیا کسی کے پاس اس بات کا جواب ہے؟؟؟؟کیا حکومت دہشت گردی ختم کر سکتی ہے؟؟؟؟تا کہ لوگ دشت گردی سے آزاد ہوں اور ایک آزاد زندگی بسر کر سکیں ؟؟؟



میری تو یہی دعا ہے کہ اللہ جلد پاکستان کی سر زمین کو ان دہشت گردوں سے چھٹکارا دے امین اور لاہور میں دہشت گردی کا جو واقعہ ہوا ہے اس میں جتنے بھی لوگ مارے گیے ہیں اللہ ان سب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین 


 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160