اساتذہ کی چند غلطیوں سے طلبا کو بہت بڑا نقصان

Posted on at


اساتذہ کی چند غلطیوں سے طلبا کو بہت بڑا نقصان:



پاکستانی معاشرے میں چند اساتذہ کا خیال ہوتا ہے کہ اگر انکو کچھ بھی نہیں اتا پھر بھی انکو پڑھانا چاہئیےتا کہ وہ اچھے پیسے کمائیں اور طلبا کے مستقبل کو داؤ پہ لگادے . یہی اساتذہ پوری عمرجس تعلیمی ادارے میں پڑھاتے ہیں وہاں کے طلبا کے پڑھائی نظریات کو خراب کرکے مٹی میں ملادیتے ہیں.



معاشرہ اچھے طلبا کی محنت سے اچھا معاشرہ بنکر وجود میں اتا ہے نہ کہ گندے انڈوں کے مجموۓ سے کیونکہ اکثریت کبھی بھی تبدیلی نہیں لیکے اتی ہمیشہ اقلیت ہی اچھے لوگوں کی ہوتی ہے اور انہی کی محنت کے نتیجے میں اک کامیاب معاشرہ بنتا ہے .



یہ مضمون میں نے ان اساتذہ کے لئے لکھا جو کہ یقین کرتے ہے طلبا کے نظریات بیگاڑ کر وہ سکھ کا سانس لینگے ہر گز نہیں . کیونکہ مانے خود دیکھا ایسے ٹیچر جو کہ اس برے نظریے کو اپنا مقصد بناتے ہیں وہ اپنی ہی زندگی کو خراب کرکے رکھ دیتے ہیں اور اگر وہ کسی بچے کے ساتھ ایسی زیادتی کردے جس سے اسکے پوزیشن پر کوئی فرق آجاۓ تو کل یقین کریں اسکے اپنے گھر میں اسکے ساتھ یا پھر اسکی سبسے عزیز شخصیت کے ساتھ زیادتی ہوگی.


کیونکہ اگر آج وہ کسی کی کیریئر برباد کرنے کی کوشش کرتا ہے کل اسکا اپنا کیریئر برباد ہوکر ہی رہتا ہے .


اسی لئے کہتے ہیں جو جیسا کرتا ہے وہی صلا پاتا ہے .


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160