متفرق معلومات حصّہ ٢

Posted on at


 

دنیا میں اگر گرم ترین مقام تلاش کیا جاۓ تو وہ آپ کو ملک لیبیا ملے گا ، جس کے شہر عزیزیہ میں اوسط درجہ حرارت ١٢٣ فارن ہائٹ ہے

ایمسٹر ڈیم ، یہ دنیا کا واحد شہر ہے جو ٩٦ جزیروں کو بذریعہ پل ملا کر بنایا گیا ہے

سگریٹ ، دنیا میں سب سے زیادہ اس کی فروخت کی جاتی ہے

 

 

سبعہ ملقات ، یہ ادب کی ایک کتاب ہے جسے نبی پاک صل الله علیہ وسلم سے قبل دور جہالت میں خانہ کعبہ کی دیواروں کے ساتھ لٹکایا گیا تھا، یہ کتاب آج بھی آپ کو دینی مدارس میں ملے گی جو دینی شاگردوں کو مستفید کر رہی ہے

 

پارسی ، یہ ایک ایسے مذهب کا نام ہے جس میں لوگ اپنے مرنے والوں کو نہ تو جلاتے ھیں اور نہ ہی دفناتے ہیں ، بلکہ جانوروں کے کھانے کے لئے ایک خاص عمارت میں پھینک دیتے ہیں ، اس عمارت کا نام دخمہ ہے

 

آپ نے چاہے کسی بھی قسم کا جاندار دیکھا ھو مگر خون سب کا سرخ ھوتا ہے مگر کاکروچ ایک ایسا جاندار کیڑا ہے ، جس کے خون کا رنگ سفید ھوتا ہے

 

ہینگ برڈ ، یہ آسٹریلیا میں پایا جانے والا وہ پرندہ ہے جو جتنی رفتار سے سامنے کی طرف اپنے پروں کی مدد سے اڑ سکتا ہے ، ٹھیک اسی رفتار سے پیچھے کی طرف بھی اڑ سکتا ہے ، یاد رہے کہ اور کسی بھی پرندے میں یہ خاصیت نہیں پائی جاتی

ہر انسان ، جانور اور حشرات کے پاس ایک دماغ ھوتا ہے ، بندر ایک ایسا جانور ہے جس کے پاس دو دماغ ہوتے ہیں

 

دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال امریکہ میں واقع ہے ، جس شہر میں واقع ہے اس شہر کا نام شکاگو ہے اور ہسپتال کا نام ڈسٹرکٹ میڈیکل سینٹر ہے ، یہ ہسپتال ٥٦ ھزار بستروں پر مشتمل ہے

 

مگل سیل ایلنمیا ، یہ ایک ایسا واحد پرندہ ہے جو مچھلیوں کے ہڈیوں پر اپنے انڈے دیتا ہے

 

کٹ فش ، ایسی نایاب مچھلی ہے جس کے حیرت انگیز طور پر ٣ دل ہوتے ھیں

 

مچھر ایک ایسا حشر ہے ، جس کے منہ میں ٤٤ دانت ہوتے ھیں

 

سمپلن ، دنیا کی سب سے زیادہ طویل سرنگ کو کہا جاتا ہے

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن 

 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160